Jang News Sports

1577250 120108 updates

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم حیدر آباد کنگز مین کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔ لاہور قلندرز، کراچی کنگز، حیدرآباد کنگزمین اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کی دوڑ میں شامل ہیں۔ حیدرآباد کنگزمین کے خلاف جیت کے سبب اسلام آباد یونائیٹڈ نےRead More →

1576987 123201 updates

پاکستان انڈر-16 بوائز ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا انڈر-16 بوائز ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گئی۔ نامیس اسٹیڈیم بیک اسپورٹس کمپلیکس میں 24 سے 30 اپریل تک اس ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کو کسی یوئیفا ایونٹ میںRead More →

1576640 120443 updates

ایران نے شمالی امریکا میں شیڈول فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے مکمل طرح تیار ہیں۔   عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسکی قومی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کےRead More →

1576322 124312 updates

پی ایس ایل چیمپئن لاہور قلندرز نے کینسر میں مبتلا بچے کی کپتان شاہین آفریدی سے ملنے کی خواہش پوری کر دی۔ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے بچے فرزان نے ایک ویڈیو پیغام میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔Read More →

1575954 102408 updates

عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ ٹیبل ٹینس اسٹار نازو شکور کی شاندار خدمات کے اعتراف میں کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے آغاز کے موقع پر انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کیساتھ ایک لاکھ روپے بطور انعام دیے گئے۔ آئیوری کوسٹ کے اعزازی قونصل جنرل فضل کریم دادا بھائی نے چیمپئنRead More →

1575592 125823 updates

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہماری کارکردگی میں تسلسل کی کمی رہی، چوتھی ٹیم کیلئے اب بھی مقابلہ چل رہا ہے۔  کراچی میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر نے کہا کہ ہماریRead More →

1575353 120252 updates

فائل فوٹو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے۔ لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ میری پرفارمنس اچھی نہیںRead More →

1575103 123747 updates

پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان بات چیت کا آغاز، دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان ہے۔ دونوں فیڈریشنز نے ابتدائی بات چیت میں دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ اور ڈویلپمنٹ پروگرام پر بات چیت ہوئی۔ پی ایف ایف عہدیداران اور ارجنٹائن فٹبال نمائندوںRead More →

1574773 115352 updates

کراچی کنگز کے سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی کارکردگی صرف پلیئر کی شناخت کیلئے کافی ہے، فوری انٹرنیشنل میں نہیں لانا چاہیے۔ کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کنگز کے بیٹنگ آل راؤنڈر کا کہنا تھاRead More →

1574438 123749 updates

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اوٹس گبسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم جس انداز میں کھیل رہے ہیں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں زلمی کے ہیڈ کوچ اوٹس گبسننے کہا کہ گیل کے بعد سب سے زیادہ سنچریاں بابر اعظم کی ہیں۔ اوٹس گبسن کا کہناRead More →