1574438 123749 updates

22875 191084722875

بابر جس انداز میں کھیل رہے ہیں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے، اوٹس گبسن

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اوٹس گبسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم جس انداز میں کھیل رہے ہیں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس میں زلمی کے ہیڈ کوچ اوٹس گبسننے کہا کہ گیل کے بعد سب سے زیادہ سنچریاں بابر اعظم کی ہیں۔

اوٹس گبسن کا کہنا تھا کہ سفیان مقیم ایک ٹیلنٹڈ بولر ہیں، میری نظر میں سفیان ورلڈ کلاس بولر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستاں میں نوجوان فاسٹ بولرز کافی ٹیلنٹڈ ہیں، نوجوان بولر باسط میں سیکھنے کا بہت جذبہ ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل گیاراں کے 23 ویں میچ میں ایونٹ کی اب تک کی ناقابلِ شکست ٹیم پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھی زیر کرلیا۔ 

اس فتح کے ساتھ زلمی کی پلے آف مرحلے کے لیے راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *