Jang News Sports (Page 57)

1494361 102738 updates

—فائل فوٹوز ایشین گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کے بعد پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کرنے لگا ہے۔ پی ایس بی نے پہلے نیٹ بال فیڈریشن کو وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی اورRead More →

1493341 083842 updates

کولکتہ میں میچ کے دوران غیر ملکی کھلاڑی شدید گرم موسم کے باعث زمین پر لیٹے ہوئے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔ پیسوں کی چمک سے دنیا بھر کے کرکٹرز کیلئے پرکشش انڈین پریمئر لیگ کھلاڑیوں کی صحت کیلئے نقصان دہ ٹورنامنٹ بننے لگا ہے۔ ایک برطانوی ادارے کی رپورٹ کے مطابقRead More →

1494342 084453 updates

انگلینڈ کے جو روٹ نے بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں جاری پانچویں ٹیسٹ کے تیسرے دن سنچری بنا کر ایک بار پھر خود کو ٹیسٹ کرکٹ میں عصر حاضر کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل کروالیا۔ انگلینڈ کے اسٹار بیٹر نے اپنے کیریئر کی 38ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی، یوں وہ سبRead More →

1494334 072602 updates

—جنگ فوٹو ازبکستان میں جاری ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے میزبان ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، پاکستان ٹیم کے اسپائیکر اور کپتان محمد یحییٰ نے دوسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ورلڈ انڈر 19Read More →

1493320 085729 updates

بنگلا دیش نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ بنگلادیش کے 134 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 125 رنز بنا سکی، فہیم اشرف 51 رنز بنا کر نمایاںRead More →

1494222 094822 updates

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام فٹبال آئیکون اور سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم نے اپنے بالوں کے ساتھ ہونے والے حادثے پر خاموشی توڑ دی۔ وکٹوریہ بیکہم نے ہفتے کے روز فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر ڈیوڈ بیکہم کے ساتھ پیش آئے خوفناک حادثے کی ویڈیو شیئر کیRead More →

1494303 032906 updates

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ہمیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ کا ایک انداز اپنانا ہوگا۔ مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پیغام لکھا کہ اس وقت پاکستان ٹیم دنیا میں آٹھویں نمبر پر ہے، میرپور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کم اسکور والا وینیوRead More →

1494298 033203 updates

—فائل فوٹو ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ محمد رضوان ون ڈے فارمیٹ میں کپتان برقرار ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی، بابرRead More →

1494237 111028 updates

یش دیال — فائل فوٹو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے فاسٹ بالر یش دیال کے خلاف جے پور میں ایک اور ایف آئی آر درج کروادی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر کے خلاف ایک اور خاتون نےRead More →

1494232 124512 updates

—فائل فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی ٹی 20 فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ میں ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ ٹی 20 بلے بازوں کی رینگنگ آئی سیRead More →