Jang News Sports (Page 56)

1495520 093500 updates

اسکرین گریب فٹ بال اسٹار لیونل میسی اہلیہ کے ہمراہ کولڈ پلے کنسرٹ میں کیمرا سامنے آنے پر شرما گئے، سوشل میڈیا صارفین کو یہ لمحہ بھا گیا۔ فٹبال کے عالمی سپر اسٹار میسی حال ہی میں امریکی شہر میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں منعقدہ کولڈ پلے کے کنسرٹRead More →

1495517 092545 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے نئی فٹنس پالیسی متعارف کروادی۔ پی سی بی نے 26-2025ء کے سیزن سے پہلے تمام ریجنل کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز اگست میں 400 ریجنل کھلاڑیوں کا فٹنسRead More →

1495518 095837 updates

—فائل فوٹو پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑیوں کو فٹنس سے متعلق ایک نہایت دلچسپ اور حقیقت پر مبنی مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنے کیریئر میں متعدد ریکارڈز قائم کیے ہیں، انہوں نےRead More →

1495314 102821 updates

پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ مہوش نے ایشین جونئیر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں ہانگ کانگ کی پلیئر سے شکست کے بعد نازیبا اشارہ کیا تھا اور حریف پلیئر سے ہاتھ بھیRead More →

1495310 094156 updates

ازبکستان میں جاری والی بال انڈر 19 ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان نے پیر کو اپنے سے بہتر رینکڈ ٹیم پورٹو ریکو کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پیر کوRead More →

1495294 071244 updates

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، یہاں نئےکھلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ پروفیشنل کوچز سے ٹریننگ حاصل کریں۔ جبیل میں منعقدہ تقریب میں عہد ساز بیٹسمین جاوید میانداد نے کہا کہ ہر کھلاڑیRead More →

1495296 071713 updates

پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر اسامہ میر سے انگلینڈ کی وورسسٹرشائر کاؤنٹی نے معاہدہ کرلیا۔  29 سالہ لیگ اسپنر اسامہ میر سے کاؤنٹی نے تین سالہ ٹی ٹوئنٹی معاہدہ کیا ہے۔  اسامہ میر پاکستان کی جانب سے تمام فارمیٹ کی کرکٹ کھیل چکے ہیں جبکہ وہ مختلف ٹی ٹوئنٹی لیگزRead More →

1495291 062223 updates

ڈیلاس، ٹیکساس میں ہونے والی سالانہ یو ایس جونیئر ایمیچر گالف چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کے نوجوان اسٹار سعد حبیب ملک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ نوجوان گالفر سعد حبیب ملک نے عالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخRead More →

1495275 045429 updates

ویمنز چیس ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی دیویا دیشمکھ نے تاریخ رقم کر دی۔ وہ ویمنز چیس ورلڈ کپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں۔  19 سالہ دیویا دیشمکھ نے ہم وطن 45 سالہ ہمپی کونیرو کو شکست دی۔ ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ دیویا دیشمکھ نے گرینڈRead More →

1495263 030004 updates

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا انگلینڈ اور بھارت کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا نے انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ کپتان بین اسٹوکس نے ڈرا ہوتے ہوئے میچ کو جلدی ختم کرنے کے لیے بھارتیRead More →