Jang News Sports (Page 58)

1494898 020234 updates

تصویر بشکریہ جیو نیوز جمیکا میں آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹس میں پاکستان کے میکائیل علی بیگ نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ 15 سالہ میکائیل علی بیگ نے یکے بعد دیگرے دو سنگلز ٹائٹل جیت لیے، انہوں نے پچھلے ہفتے امریکی اور اس ہفتے کینڈین پلیئر کو فائنل میں ہرایا۔Read More →

1494888 124039 updates

ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستان کی خواتین ایتھلیٹس کو ریلے ریس کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ قانون کے تحت ایتھلیٹس کو اپنے ٹریک کے ساتھ بارڈر لائن پر ایک سے زیادہ قدم اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔ نااہل قرار پانے والی پاکستان ریلے ٹیم کی دوسری پوزیشن پرRead More →

1494887 122727 updates

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے میڈلز جیتنے والوں کیلئے انعامی رقم میں اصافہ کردیا۔ 34 ویں بورڈ اجلاس میں منظوری کے بعد ری وائزڈ کیش ایوارڈ پالیسی جاری کردی گئی ہے جس کے تحت اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر انعامی رقم ایک کروڑ سے بڑھا کر تین کروڑ کردی گئی۔Read More →

1494877 112903 updates

آسٹریلیا نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی میزبان ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی، ویسٹ انڈیز کی ٹیم میچ میں 200 سے زائد رنز بنانے کے باوجود بھی ہار گئی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے، راومن پاول اور روماریوRead More →

1494676 120500 updates

فائرنگ سے زخمی ہونے والے افغان فٹبال کلب چمن کے کھلاڑی مجید خان جونیئر—فائل فوٹو کوئٹہ میں جاری آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ کے میچ کے دوران افغان فٹبال کلب چمن کے کھلاڑی مجید خان جونیئر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر اسپتال لےRead More →

1494672 105600 updates

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی—فائل فوٹو صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مزید ٹیموں کی شمولیت ایشیائی کرکٹ میں اہم ڈیولپمنٹ ہے، یہ ایشیاء کپ اپنی بہترین شکل میں ہو گا۔ یہ بات ایشیاء کپ کے حوالے سے بیان میں صدر ایشین کرکٹ کونسل محسنRead More →

1494665 102003 updates

—فائل فوٹو پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈولڈ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای شامل ہیں جس کے شیڈول کا اعلان اگلے ایک دو روزRead More →

1493036 082004 updates

ایونٹ میں شریک پاکستانی پلیئرز(تصویر سوشل میڈیا)۔ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز ہوا، ایونٹ میں شریک پاکستان کے چار میں سے تین کھلاڑیوں کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  صرف عبداللہ نواز پہلا راؤنڈ جیت سکے، انس علی شاہ، یحیٰیRead More →

1494657 083409 updates

—فائل فوٹو بشکریہ کرک انفو سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 177Read More →

1494649 065452 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا متحدہ عرب امارات میں 9 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان گروپ اے میں شامل ہیں۔ بنگلا دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ گروپ بی میں شامل ہیں۔ ایشیاء کپ میںRead More →