Jang News Sports (Page 59)

1494630 033137 updates

انگلینڈ کے سابق بیٹر کیون پیٹرسن نے ماضی کے مقابلے میں آج بیٹنگ کرنے کو زیادہ آسان قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیون پیٹرسن نے پیغام لکھا کہ مجھ پر چیخیں مت لیکن ان دنوں بیٹنگ کرنا 20/25 سال پہلے کے مقابلے میں بہت آسان ہے۔ انہوں نے اپنیRead More →

1494637 044709 updates

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشاء کپ کی تاریخ اور مقام سے متعلق بتا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ایشیاء کپ یو اے ای میں 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک ایشیاء کپ کھیلاRead More →

1493059 120136 updates

بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے  پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو آگاہ کر دیا۔  پی ایچ ایف نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔ صدر پاکستان ہاکیRead More →

1494595 020659 updates

—فائل فوٹو ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیاء کپ کا شیڈول جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔  کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیاء کپ پر تمام معاملات حل ہو گئے ہیں، شیڈول اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آسکتا ہے۔ ایشیاء کپ میں کل 8 ٹیمیںRead More →

1494564 115542 updates

—فائل فوٹو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی ورلڈکپ میں ایسے نتائج دیں جس سے سب خوش ہو جائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دورۂ آئرلینڈ کےلیے اچھی تیاری جاری ہے، کپتانی کو انجوائے کر رہیRead More →

1494563 114456 updates

—فائل فوٹو حکومت نے بھارت میں کسی بھی ایونٹ میں شرکت کی کمٹ منٹ سے قومی فیڈریشنز کو روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر ہامی بھرنے پر پابندی لگاRead More →

1493091 015935 updates

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایئر فورس طیارہ حادثے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کھلاڑی اور آفیشلز بازؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں اتریںRead More →

1493219 071732 updates

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلہ دیش نے گرین شرٹس کو باآسانی سات وکٹ سے مات دے دی تھی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم پورے بیس اوور بھی نہ کھیل پائی اور آخری اوور میںRead More →

1493224 085428 updates

—فائل فوٹو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل اسپنر ساجد خان زخمی ہو کر دورۂ انگلینڈ سے باہر ہو گئے۔ ٹون برج میں پریکٹس کے دوران ساجد خان کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوا۔ ساجد خان پہلی دستیاب پرواز سے وطن واپس لوٹیں گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑیRead More →

1493286 021110 updates

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کی پچ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔ مائیک ہیسن نے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاRead More →