Jang News Sports (Page 51)

1495923 050511 updates

—فائل فوٹو پاکستان والی بال فیڈریشن نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں متنازع ریفریئنگ پر ایف آئی وی بی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین والی بال فیڈریشن چوہدری یعقوب کا کہنا ہے کہ ریفری کے متنازع فیصلوں پر عالمی باڈی کو خط لکھ کر احتجاج کریں گے۔Read More →

1495889 032253 updates

— فائل فوٹو روس سے تعلق رکھنے والے سابق یو ایف سی چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کے آغاز میں انہیں پاکستانی کھانوں کے سبب امریکی ایئرلائن نے طیارے سے اُتار دیا۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاںRead More →

1495908 025245 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اسپورٹس فنڈنگ ریگولیشنز 2025ء نافذ کر دیا۔ ڈی جی پی ایس بی نے کہا کہ مقصد حکومتی وسائل کا شفاف، مؤثر اور کارکردگی پر استعمال یقینی بنانا ہے، کھیلوں میں میرٹ، احتساب اور منصفانہ تقسیم کے کلچر کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ ریگولیشنز کےRead More →

1495836 100121 updates

تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) کے دفتر سے261 مہنگی آئی پی ایل جرسیز کی چوری نے کھیلوں کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔ واقعہ ممبئی کے تاریخی وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پیش آیا، دفتر کی نگرانی پر مامور 46 سالہ سیکیورٹی گارڈ کو واردات میں ملوث پایا گیا۔Read More →

1495854 115513 updates

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے پرو ہاکی لیگ کھیلنا ضروری ہے، پرو ہاکی لیگ کھیلنے سے ٹاپ ٹین میں رہنے کی راہیں کھلیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تکRead More →

1495855 111843 updates

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹیموں کی شرکت کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کا طریقہ طے کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی اولمپکس کے لیے ریجنل کوالیفائنگ فارمولہ استعمال کرے گا۔ ایشیاء، اوشنیا، افریقہ اورRead More →

1495844 102233 updates

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہوگا۔ انگلینڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے اہم میچ میںRead More →

1495833 085905 updates

گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔ گلگت بلتستان حکومت کے مطابق درمین لورا لینا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئی ہیں جبکہ کروس مرینا ایوا لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔ موسم کی خرابی کیRead More →

1495651 120258 updates

فوٹو فائل ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے معاملے پر بھارتی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ بھارتیRead More →

1495623 080627 updates

—جنگ فوٹو پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ پری کوارٹر فائنل میں پاکستان نے پولینڈ کو شکست دے دی۔ عبداللّٰہ نواز اور انس علی شاہ نے اپنے اپنے میچز جیت کر پاکستان کو فیصلہ کن برتری دلائی۔ عبداللّٰہ نواز نے یان سمبورسکی کوRead More →