Jang News Sports (Page 52)

1496573 123046 updates

’جیو نیوز‘ گریب انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ سے پاکستانی تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لنکا شائر نے کسی بھی پریشان اور جرم کی وجہ سے معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ بھارتRead More →

1496563 114256 updates

—فائل فوٹو پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مابین تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی،  ہر ٹیم حریف ٹیموں سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی۔ افتتاحی میچ 29 اگستRead More →

1496555 111739 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں لگا تھا کہ اسپن وکٹ ہوگی مگر وہاں فاسٹ بولرز کو مدد ملی۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاڈرہل کی پچ خشک ہے، یہاں اسپنرز کو مدد ملی، اگلےRead More →

1496518 092927 updates

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی امریکا روانہ ہو گئے۔ اسکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان ،نسیم شاہ اور عبداللّٰہ شفیق امریکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ امریکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز جائے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےRead More →

1496525 093055 updates

سابق ہاکی اولمپئنز توقیر ڈار اور خواجہ جنید نے پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کو ضروری قرار دے دیا۔ سابق اولمپئن توقیر ڈار نے پرو ہاکی لیگ کی پاکستان ہاکی کے لیے اہمیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ٹیم کے لیے چیمپئنز ٹرافی اورRead More →

1496510 084705 updates

پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 179 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ ایڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سےRead More →

1496320 095343 updates

—جنگ فوٹو ناروے میں جاری انٹرنیشنل فٹ بال ایونٹ میں پاکستان کے مسلم ہینڈز کلب نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ ناروے کپ میں پاکستان کا مسلم ہینڈز کلب سوئیڈن کے اسکائیل برگس کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ ٹیم نے اسکائیلRead More →

1496319 093113 updates

صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی—فائل فوٹو صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی کا کہنا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ اسپانسرز مالی تعاون کر رہے ہیں، آئندہ سال انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مبنی ٹینس لیگ کروانے کا منصوبہ ہے۔ اسلام آباد میں ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےRead More →

1496328 102852 updates

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ پی سی بی نے سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کی ٹیم ممبران کے ساتھ تلخ کلامی پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ پی سی بی نے کہا کہ شاہینRead More →

1496327 100955 updates

افتخار احمد—فائل فوٹو کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) 2025ء کے لیے پاکستان کے افتخار احمد کا معاہدہ طے پا گیا۔ افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ 3 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔ افتخار احمد حسان خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر ابتدائی 3 میچزRead More →