Jang News Sports (Page 50)

1497013 114547 updates

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی اور اولمپیئن سائنا نہوال اور ان کے شوہر پاروپلی کشیپ نے اپنی شادی بچانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں میاں بیوی نے اپنی شادی شدہ زندگی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چند ہفتے قبل سائنا نےRead More →

1497004 085713 updates

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاء کپ 2025ء کے میچ وینیوز کا اعلان کر دیا۔ صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے میچز دورانِ پیک اسٹیڈیم دیکھنے کے منتظر ہیں، سنسنی خیز مقابلوں کا بھی شدت سےRead More →

1496997 070933 updates

جسپریت بمرا—فائل فوٹو بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت جسپریت بمرا کا ایشیاء کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ جسپریت بمرا ویسٹ انڈیزRead More →

1496992 061516 updates

’یہ نہیں کہا بچے احتجاج کیلئے آئیں، علیمہ سیاسی بات نہ کریں‘ بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ یہ کبھی نہیں کہا کہ بچے احتجاج کے لیے پاکستان آئیں، علیمہ خان کو سیاسی بات نہیں کرنی چاہیے، علی امین گنڈا پور صوبے میں امن قائم نہیں کر سکتےRead More →

1496988 052009 updates

—جنگ فوٹو پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پرRead More →

1496936 010557 updates

8 برس کی عمر میں اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے والی پاکستان کی مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے ایک بار پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ کم عمر اور باصلاحیت مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم منفرد کارنامہ سرانجام دیکر ملک کا نام عالمی سطح پر روشنRead More →

1496515 083610 updates

—فایل فوٹو معروف پروفیشنل امریکی ریسلر  ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی۔  ہلک ہوگن کا اصل نام ٹیری جین بولیا تھا، وہ 71 سال کی عمر میں 24 جولائی کو چل بسے تھے۔ پنلاس کاؤنٹی کے فرانزک سائنس سینٹر کی دستاویزات کے مطابق ان کی موت کی تصدیق شدہRead More →

1496902 101815 updates

—فائل فوٹو فاسٹ بولرز کو انجریز سے بچانے کے لیے خصوصی پلان تیار کر لیا گیا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فاسٹ بولرز پر خصوصی کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز کو مستقبل میں انجریز سے محفوظ رکھنے کے لیے کام پر فوکس کیا جا رہا ہے، فاسٹ بولرزRead More →

1496919 114921 updates

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز ناظم العابدین فہیم نے اپنی پچز پر سخت تنقید کرتے ہوئے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کے باؤنس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ناظم العابدین فہیم نے کہا کہ سپورٹنگ پچز تیار کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ایساRead More →

1496907 110416 updates

—فائل فوٹو پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گیے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو شکست دی۔ اسپین میں جاری   ویلنشیا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے 2-1 کے خسارے سے نکل کر 2-3 کی فتح حاصلRead More →