Jang News Health

1577171 014203 updates

—فائل فوٹو  دن میں کتنی بار کھانا چاہیے؟ اس سے متعلق عوام میں کافی تذبذب پایا جاتا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ اس سوال کا کوئی ایک حتمی جواب نہیں کیونکہ ہر فرد کی صحت اور ضرورت مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر ناشتے، دوپہر اور رات کےRead More →

1576949 063527 updates

سائنسی طور پر 69 سال کی عمر کو باضابطہ طور پر بڑھاپے کا آغاز کیوں سمجھا جاتا ہے؟ اس حوالے سے 2,000 سے زائد برطانوی افراد پر کیے گئے ایک سروے کے مطابق لوگ 69 سال کی عمر کو ہی بڑھاپا سمجھتے ہیں۔  یہ نتائج 69 سالہ مشہور شخصیات جیسےRead More →

1576602 055605 updates

علامتی فوٹو طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مِنی اسٹروک یا ٹرانزینٹ اسکیمک اٹیک (ٹی آئی اے) کو معمولی نہ سمجھا جائے کیونکہ یہ مکمل اسٹروک کی ابتدائی علامت ہو سکتا ہے۔ عام علامات میں چہرے کا ٹیڑھا ہونا، بازو کا مفلوج ہونا اور بولنے میں دشواری شامل ہیں۔Read More →

1576271 054933 updates

علامتی فوٹو طبی ماہرین کے مطابق پارکنسنز بیماری کا تعلق آنتوں سے بھی ہو سکتا ہے اور خوراک اس کے خطرے کو بڑھا یا کم کر سکتی ہے۔ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ کافی اور چائے کا باقاعدہ استعمال پارکنسنز کے خطرے کو کم کرتا ہے جبکہ ڈیری مصنوعاتRead More →

1575915 054130 updates

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال اسلام آباد کے ایچ آئی وی سینٹر میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔ ایچ آئی وی سینٹر پمز کی دستاویز کے مطابق گزشتہ ماہ سب سے زیادہ 36 اور جنوری میں 34 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق رواں ماہ کے 20Read More →

1575525 111414 updates

—فائل فوٹو پاکستان میں ایچ آئی وی مخصوص گروپس سے نکل کر عام آبادی میں پھیلنے لگا۔ اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہوگئی، پاکستان کے 79 فیصد افراد ایچ آئی وی سےRead More →

1575289 034257 updates

—فائل فوٹو  سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایچ آئی وی ملک میں سنگین صورتحال اختیار کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ آلودہRead More →

1575037 031356 updates

—فائل فوٹو ایک نئی طبی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ تھوڑی مقدار میں کچا لہسن استعمال کرنے سے دل مضبوط، نظامِ ہاضمہ بہتر اور جسم مختلف بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ کچے لہسن میں موجود سلفر کا مرکب ایلیسن اس کےRead More →

1574684 011453 updates

— فائل فوٹو  میؤ اسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالمدبر نے بتایا ہے کہ رواں سال منکی پاکس کے 32 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالمدبر نے بتایا کہ میؤ اسپتال میں منکی پاکس کے 6 مریض زیرِ علاج ہیں، لاہور اور گرد و نواح سے منکی پاکس کے مریضRead More →

1574322 120729 updates

صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر ہنگو میں نامعلوم افراد نے انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے درسمند میں پیش آیا، زخمی اہلکار کو فوری طور پر قریبی اسپتالRead More →