Jang News Health (Page 2)

1574037 030622 updates

—فائل فوٹو  ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حمل ٹھہرنے سے قبل ماں اور باپ دونوں کا موٹاپا بچوں میں مستقبل میں فیٹی لیور کی بیماری کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔ طبی جریدے ’گٹ‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں 1900 سے زائدRead More →

1573652 120550 updates

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا سے پولیو وائرس ختم ہو چکا، صرف پاکستان اور افغانستان میں موجود ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو نےRead More →

1573353 114814 updates

—فائل فوٹو اگر آپ جی ایل پی 1 ادویات جیسے سیمگلوٹائیڈ اور ٹیرزیپاٹائیڈ استعمال کر رہے ہیں تو ایک نئی تحقیق نے ان کے کچھ ممکنہ پوشیدہ مضر اثرات کی نشاندہی کی ہے جو عام طور پر کلینیکل ٹرائلز میں مکمل طور پر سامنے نہیں آتے۔ امریکا کی یونیورسٹی آفRead More →

1573033 095639 updates

— فائل فوٹو ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر (بلند فشارِ خون) کا تعلق دماغ کے ایک مخصوص حصے کی سرگرمی سے ہو سکتا ہے جو سانس لینے کے عمل میں کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق لیٹرل پیرافیشل (pFL) نامیRead More →

1572778 032745 updates

—فائل فوٹو  اینٹی بائیوٹکس عام طور پر بیکٹیریا سے ہونے والے انفیکشن کے علاج کے لیے  استعمال کی جاتی ہیں تاہم یہ جسم کے مفید بیکٹیریاز کو بھی متاثر کرتی ہیں جس کے باعث اسہال سمیت مختلف مضر اثرات سامنے آ سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق اینٹی بائیوٹکس کےRead More →

1572438 125007 updates

— فائل فوٹو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں اس جدید سہولت کے آغاز کے بعد خیبر پختون خوا کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے دیگر بڑے شہروں یا بیرونِ ملک جانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔Read More →

1572130 051218 updates

نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں 13 اپریل سے دوسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔  این ای او سی کے مطابق 4  کروڑ 50 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، انسداد پولیو مہم میں 4 لاکھRead More →

1571758 115943 updates

—فائل فوٹو  بھارتی ڈاکٹروں نے ایک نایاب اعصابی بیماری ’ہنسنے والی مرگی‘ (Laughing Epilepsy) میں مبتلا 4 بچوں کا کامیاب علاج کر کے ان کی زندگی بچا لی ہے، جدید اور کم تکلیف دہ دماغی طریقۂ علاج کے بعد تمام بچے لافنگ ایپی لیپسی کے دوروں سے مکمل طور پرRead More →

1571493 032129 updates

—فائل فوٹو  ماہرینِ غذائیت نے انکشاف کیا ہے کہ روزانہ مقررہ اوقات میں کھانا کھانے کی عادت انسانی جسم کے قدرتی نظام کو بہتر بنا سکتی ہے جس سے بھوک، توانائی اور ہاضمے پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی جسم ایک قدرتی حیاتیاتیRead More →

1571238 114836 updates

—فائل فوٹو ماہرین صحت کے مطابق نمک (سوڈیم) کا زیادہ استعمال جہاں ہائی بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے، وہیں ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ دل کی ناکامی کے خطرے کو بھی بڑھا سکتا ہے۔ وینڈربلٹ یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میںRead More →