admin (Page 9)

1572130 051218 updates

نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں 13 اپریل سے دوسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔  این ای او سی کے مطابق 4  کروڑ 50 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، انسداد پولیو مہم میں 4 لاکھRead More →

1572117 032420 updates

’مودی فارغ ہوگیا، اس کے پلے کچھ نہیں رہا‘ خواجہ آصف نے کہا کہ سول اور عسکری قیادت پر مشتمل ہائبرڈ ماڈل نے دو تین سال میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹیں، ثابت ہوتا ہے طاقت کے مراکز مل کر کام کریں تو پاکستان عالمی سطح پر کتنی کامیابیاں حاصل کرRead More →

1571879 105633 updates

پشاور زلمی کے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے ڈومسٹک کرکٹ کھیلنا بہت اہم ہے۔۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر جمال کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ سے فارم واپسی آتی ہے، یہ کرکٹ نرسری ہے۔ میرے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں جاناRead More →

1571844 051850 updates

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی کو مائنس نہ ہونے دینے کا اعلان کردیا اور کہا کہ ہم کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کسی بھی سیاسی شخصیت کو مائنسRead More →

1571758 115943 updates

—فائل فوٹو  بھارتی ڈاکٹروں نے ایک نایاب اعصابی بیماری ’ہنسنے والی مرگی‘ (Laughing Epilepsy) میں مبتلا 4 بچوں کا کامیاب علاج کر کے ان کی زندگی بچا لی ہے، جدید اور کم تکلیف دہ دماغی طریقۂ علاج کے بعد تمام بچے لافنگ ایپی لیپسی کے دوروں سے مکمل طور پرRead More →

1571806 021151 updates

— فائل فوٹو ملک میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد آج پھر کم ہو گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 88 ہزار 462 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کم ہو کر 4Read More →

1571524 110144 updates

فوٹو: پی سی بی پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے مات دے دی۔ ایونٹ میں ڈیبیو کرنے والی ٹیم راولپنڈیز کی یہ مسلسل چوتھی شکست ہے۔ ملتان سلطانز کی ٹیم چار جیت کے ساتھ ٹیبل پر 8Read More →

1571511 052907 updates

اسکرین گریب/ جیو نیوز یوٹیوب  اسلام آباد ٹریفک پولیس کو ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز کی فراہم کردی گئیں، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔  آئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ میں بتایا کہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس کو 15 الیکٹرکRead More →