admin (Page 10)

1571493 032129 updates

—فائل فوٹو  ماہرینِ غذائیت نے انکشاف کیا ہے کہ روزانہ مقررہ اوقات میں کھانا کھانے کی عادت انسانی جسم کے قدرتی نظام کو بہتر بنا سکتی ہے جس سے بھوک، توانائی اور ہاضمے پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی جسم ایک قدرتی حیاتیاتیRead More →

1571506 051015 updates

فائل فوٹو پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ فروری کے مقابلے میں مارچ 2026ء میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 1 اعشاریہ 50 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 6 اعشاریہ 25 فیصد کمی ریکارڈ کیRead More →

1571290 103242 updates

فوٹو: پی ایس ایل  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن  کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزRead More →

1571268 055745 updates

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی(فائل فوٹو)۔  وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیرصدارت آج کفایت شعاری سے متعلق فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔  کوئٹہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق توانائی کے تحفظ اور عوامی ریلیف کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریستورانوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری کر دیRead More →

1571238 114836 updates

—فائل فوٹو ماہرین صحت کے مطابق نمک (سوڈیم) کا زیادہ استعمال جہاں ہائی بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے، وہیں ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ دل کی ناکامی کے خطرے کو بھی بڑھا سکتا ہے۔ وینڈربلٹ یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میںRead More →

1571270 053842 updates

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔  ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رہنما ملک بوستان نے کراچی میں بتایا کہ 2500 پاکستانی روپے کا ایک کروڑ ایرانی ریال بڑھ کر 10 ہزارRead More →

1571020 111136 updates

تصویر، پی سی بی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے مات دیدی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گئے میچ کی ٹاس بارش سے متاثر ہوئی تھی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلےRead More →

1571011 061721 updates

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری۔فوٹو: اسکرین گریب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے، خطرہ ہے یہ پوری دنیا تک پھیل جائے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آجRead More →

1570965 035358 updates

—فائل فوٹو  موسمِ گرما میں بہت سے افراد کو اچانک ناک سے خون آنے کی شکایت ہوتی ہے جو بظاہر تشویشناک لگتی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر صورتوں میں یہ ایک عام مسئلہ ہوتا ہے۔  طبی ماہرین کے مطابق شدید گرمی، خشک ہوا اور جسم میںRead More →

1570937 124708 updates

—فائل فوٹو کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ایک کلو ایل پی جی سرکاری نرخ سے 200 روپے زائد میں فروخت ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے چیئرمینRead More →