Jang News National

1577213 063027 updates

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایران اور امریکا کے مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور روسی ہم منصب سرگئی لاروف میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دوران گفتگو پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقاتRead More →

1576947 060238 updates

فائل فوٹو  سوات کے علاقے سیدو شریف میں منشیات بحالی مرکز میں زیرِ علاج مریض نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔  واقعے کے بعد اسپتال میں ہنگامہ آرائی ہوئی، جس کے نتیجے میں متعدد مریض فرار ہوگئے۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق سواتRead More →

1576607 062235 updates

فائل فوٹو  پنجاب اسمبلی اجلاس میں محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور کے ضرورت مندوں کے چیک باؤنس ہونے کا الزام سامنے آگیا، حکومتی رکن طاہر پرویز نے متعدد چیکس ایوان میں لہرا دیے۔ طاہر پرویز نے کہا کہ میرے پاس متعدد چیک ہیں جو محکمہ کی جانب سے جاری کیےگئے مگرRead More →

1576272 053907 updates

علامتی تصویر۔ سوات کے علاقے مینگورہ میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔  پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مینگورہ کے علاقے رحیم آباد میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے سفید رنگ کی کار پر فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔  حملے کے بعدRead More →

1575928 063303 updates

فائل فوٹو۔ پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس سروس کے اخراجات سے متعلق مریضوں کی منتقلی کے حوالے سے رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔  رپورٹ کے مطابق صوبے میں اس وقت 2 ایئر ایمبولینسز فعال ہیں، ایئر ایمبولینسز رینٹل ایگریمنٹ کے تحت حاصل کی گئیں۔  حکومت پنجاب کی رپورٹRead More →

1575555 062608 updates

فائل فوٹو  بلوچستان کے علاقے خضدار میں ملزمان کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ علاقہ کھنڈوزئی میں پیش آیا، جہاں  ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، واقعے میں لیڈی کانسٹیبل سمیت دو پولیس اہلکار جاںRead More →

1575070 064725 updates

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) نے جاپان میں مقیم ممتاز پاکستانی کمیونٹی رہنما اسد نواز خان کو چیئرمین بورڈ آف گورنرز کا ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔  اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق اسد نواز خان جاپان میں مقیم پاکستانیوں اور او پی ایف کے درمیان رابطے کوRead More →

1574737 061202 updates

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی : فائل فوٹو  اسلام آباد کی عدالت نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدیRead More →

1574398 065254 updates

فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی ایئر لائن کے ملازم کو 24 سال کے بقایا جات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت کی، اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ملازم کو 2002ءRead More →