admin (Page 17)

1556392 083358 updates

— فائل فوٹو ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رقص ڈپریشن کے علاج میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات جتنا مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلوی محققین کے مطابق جاگنگ، تیراکی اور رقص جیسی ایروبک ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی کی علامات کم کرنے میں سب سے زیادہ مؤثر ثابتRead More →

1556449 033439 updates

  —فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھRead More →

1556187 100058 updates

فوٹو: آئی سی سی  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے 21ویں میچ میں امریکا نے نیدرلینڈز کو 93 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ Read More →

Tabish Hashmis stills from his debut film Aag Lagay Basti Mein

The recently released trailer of “Aag Lagay Basti Mein (ALBM)” has taken social media by storm, bringing a mix of excitement, shock, and intense discussions among fans. With an ensemble cast including Fahad Mustafa, Tabish Hashmi, Mahira Khan, and veteran actor Javed Sheikh, expectations are high. Let’s break down whatRead More →

1556145 032857 updates

محمود خان اچکزئی—فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے بانئ پی ٹی آئی کے علاج کا مطالبہ کر دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے احتجاج میں کسی کو گالی دی جائے گی نہ ہی کوئی پتھر اٹھایا جائے گا،Read More →

1556081 094938 updates

— فائل فوٹو حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ دماغ کو دیے جانے والے ہلکے برقی جھٹکے انسان کے رویّے پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ جریدے پلاس بائیولوجی PLOS Biology میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق دماغ کے 2 مخصوص حصوں کو متحرک کرنے سے افراد میںRead More →

1556143 031229 updates

’خان صاحب کی صحت پرسیاست نہ کریں‘ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خان صاحب کی صحت پر سیاست نہ کریں، ایسا کوئی معاملہ نہیں کہ 4 ماہ غفلت کی گئی، یہ کہنا غلط ہے کہ 4 ماہ سے شکایت کی جا رہیRead More →

1555870 063028 updates

فوٹو؛ سوشل میڈیا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی پر میچ کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔  آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق محمد نبی پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہRead More →

1555849 033421 updates

—فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ داعش حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں موجود ہے، پاکستان اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ داعش کی افغانستان میں موجودگی کے ثبوت عالمی شراکت داروںRead More →

1555847 032947 updates

پاکستان کے بیشتر اضلاع میں پولیو وائرس کی منفی رپورٹ آگئی۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ اس سال کے شروع میں پاکستان بھر کے بیشتر ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک نکلے۔  جنوری 2026ء میں 87 میں سے 67 اضلاع کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاکRead More →