admin (Page 16)

1566820 113229 updates

ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ہر نئی نسل کے ساتھ ہماری ذہنی صحت خراب ہو رہی ہے، جس کی چار اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً آدھے نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں، جس کی وجہ کم عمری میں اسمارٹ فون کاRead More →

1567042 023809 updates

—فائل فوٹو پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 43 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے ہو گئی۔ ملک میںRead More →

1566812 100844 updates

اسلام آباد میں آئندہ ماہ شیڈولڈ ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔  23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 14 سے 18 اپریل تک اسلام آباد میں ہونا تھی۔ ایشین اسکواش فیڈریشن نے خطے کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے ایونٹ کو ملتوی کیا ہے۔  ایشین اسکواش فیڈریشنRead More →

1566796 044524 updates

  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عیدالفطر کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں استحکام اور سلامتی کی دعا کی۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں ملکیRead More →

1566688 123912 updates

— فائل فوٹو ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صرف 24 منٹ کے لیے موسیقی سننا اضطرابی کیفیت و بے چینی کی علامات کو نمایاں حد تک کم کر سکتا ہے۔ تحقیقی مقالہ جرنل پی ایل او ایس مینٹل ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ٹورنٹوRead More →

1566786 024107 updates

—فائل فوٹو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ دنیا کی 20 بڑی ایئرلائنز کو حالیہ جنگی صورتحال کے باعث تقریباً 53 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنگ کے اثرات نے خلیجی خطے کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو شدید متاثر کیاRead More →

1566748 103222 updates

فائل فوٹو  اولمپک گولڈ میڈلسٹ باکسر لین یوٹنگ کو خواتین کی کیٹیگری میں لڑنے کی اجازت مل گئی، ورلڈ باکسنگ نے نئے جینڈر ٹیسٹ کے بعد تائیوان کی باکسر کو اہل قرار دے دیا۔ لین یوٹنگ اور الجزائر کی ایمان خلیف کے ساتھ جینڈر تنازع کا شکار رہی تھیں، ورلڈ چیمپئن شپRead More →

1566725 041930 updates

فائل فوٹو  سیالکوٹ کے گلشن اقبال پارک میں بی رائیڈ جھولا چلتے ہوئے ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر رانا صفدر شبیر کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک بچی سمیت 4 بچے جھولے سے گر کر زخمی ہوئے، اہل خانہ نے زخمی بچوں کو قریبیRead More →

1566730 052044 updates

علامتی فوٹو نئے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آنتوں کا کینسر اب 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے ہونے والی اموات کی بڑی وجہ بن گیا ہے۔ ماہرین نے آنتوں کے کینسر کے کیسز میں ’’سونامی‘‘ جیسے اضافے پر تشویش کا اظہار کیاRead More →

1566658 053150 updates

عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان میں آج سے مٹی کا تیل 70 روپے 73 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت428 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی مٹی کے تیل کی قیمت میںRead More →