admin (Page 159)

1493958 011144 updates

—فائل فوٹو  کراچی میں رواں سال مون سون کے دوران کم بارشوں کے باعث فضا آلودہ ہونے کے نتیجے میں دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ سانس کے مریضوں میں 30Read More →

1494041 103919 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے جمعرات کو سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونٹالوجی کراچی کے اسپتالوں کا دورہ کیا۔  آصفہ بھٹو زرداری نے ادارہ برائے صحتِ اطفال و نومولود کےدو مرکزی اسپتالوں کادورہ کیا۔ اس موقع پر سندھ کی وزیرِ صحت عذرا فضل پیچوہو، میئر کراچیRead More →

1494024 073529 updates

—فائل فوٹو غیر ملکی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔ ایس اینڈ پی نے پاکستان کی لمبے عرصے کا قرض حاصل کرنے کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بہتر کر کے بی مائنس کردی ہے۔ ریٹنگ پر ایس اینڈ پی کے جاریRead More →

1494037 094017 updates

ہلک ہوگن—فائل فوٹوز معروف پروفیشنل امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن کا انتقال امریکا کے شہر فلوریڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ ہلک ہوگن ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلوں میں حصہ لیا کرتے تھے۔ میڈیاRead More →

1494028 082310 updates

—تصویر بشکریہ کرک انفو سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 60 رنز سے ہرا دیا۔ کیوی ٹیم کے 199 رنز کے جواب میں زمبابوے کی ٹیم 130 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹRead More →

1493706 090522 updates

—فائل فوٹوز ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے نمائندے آن لائن اےRead More →

1493708 113517 updates

 سابق فیفا ریفری، نیشنل فٹبالر اور منیجر کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم احمد جان بدھ کی دوپہر کراچی میں انتقال کرگئے۔  مرحوم کی نماز جنازہ کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں سابق انٹرنیشنل، نیشنل فٹبالرز، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکریٹریز سمیت ڈسٹرکٹ فٹبالRead More →

1493895 055131 updates

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آج محسن نقوی کی صدارت میں ڈھاکا میں ہو گا۔ اجلاس مقامی ہوٹل میں پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کا کورم مکمل کر لیا گیا۔ صدر محسن نقوی کی کوششوں سے اجلاس میں 25 میںRead More →

1493933 110906 updates

—فائل فوٹو  پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  سہ ملکی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر سیریز کو حتمی شکل دے دی جائے گی، اے سی سی میٹنگز کے بعدRead More →

1493919 115343 updates

— فائل فوٹو  پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کے نائلہ راجہ کے ساتھ تعلقات کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے مبہم پیغام شیئر کر دیا۔ ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی حالیہ پوسٹ میں لکھا کہ خاموشیRead More →