admin (Page 160)

1500569 112020 updates

— فائل فوٹو  بہت سے لوگ نادانستہ طور پر منہ کھول کر سوتے ہیں اور اس عادت کو اکثر بے ضرر سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق منہ کھول کر سونے کی عادت بعض اوقات بنیادی طبی مسائل کی علامت ہو سکتی ہے جسےRead More →

1500394 062158 updates

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چمڑے کی درآمد اور برآمد کےلیے ہیلتھ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی  اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابقRead More →

1500549 090946 updates

—فائل فوٹو آسٹریلیا کو جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے 3 تبدیلیاں کرنا پڑ گئیں۔  کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اوون کن کشن کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے جبکہ مییتھیو شارٹ اور لانس مورس انجریز کا شکار ہو کر سیریز سے باہرRead More →

1500538 033634 updates

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 14 اگست اور دوسرے قومی اہمیت کے دنوں پر پی ٹی آئی کا احتجاج معمول بن گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک شخص قومی دنوں اور تہواروں پر پی ٹی آئی کو فوقیت دیتا ہے، پی ٹی آئیRead More →

1500416 103259 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی محققین کے مطابق کلینیکل آزمائش میں پینکریاٹک (لبلبہ) کے کینسر کی نئی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔  اس نئی کینسر ویکسین کے ٹرائل کا مقصد ایک عام کینسر جین میں ہونیوالی تبدیلی کو روکنا ہے تاکہ جارحانہ لبلبے کے کینسر کو دوبارہ آنےRead More →

1500405 081402 updates

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی ) نے سال میں 2 بار مانیٹری پالیسی رپورٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ ایس بی پی اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی رپورٹس جنوری اور جولائی کے پالیسی اجلاس کے 2 ہفتوں میں جاری ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق جون اور جولائی میں مانیٹریRead More →

1500414 101809 updates

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے، ٹی20 بیٹنگ میں بھارت کے ابھیشک شرما، ون ڈے میں بھارت کے شبمن گل اور ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے جوروٹ نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر رکھی ہے۔ ٹی20 بیٹنگ میں آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ 6 درجےRead More →

1500415 102231 updates

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں چینی کھلاڑی زاہو گوڈونگ سے شکست کھا کر ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ چین میں جاری گیمز کے سیمی فائنل میں زاہو گونڈونگ نے آصف کو 2-0 سے شکست دی۔ آصف نے تیسری پوزیشن کے میچ میں 141 کا بریکRead More →