admin (Page 132)

1502106 120953 updates

فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کے لیے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا جس کے تحت 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری کو ختم نہیں کیا گیا ہے، بلکہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میںRead More →

1502089 100427 updates

فوٹو بشکریہ کریک انفو جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق کگیسو ربادا دائیں ٹخنے کی تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیںRead More →

1502057 054251 updates

سابق کپتان بابر اعظم امریکہ سے براستہ دبئی لاہور واپس پہنچ گئے۔ بابر اعظم نے ٹرینیڈاڈ سے واپسی پر چند روز امریکہ میں قیام کیا، انہیں ایئرپورٹ پر لینے کے لیے بھائی اور کزن آئے۔ یاد رہے پاکستان ون ڈے اسکواڈ کے اراکین گروپس میں پہلے ہی وطن واپس پہنچRead More →

1502056 053328 updates

برٹش میڈیا نے ماہ نور چیمہ کے آئی کیو لیول کو اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زائد قرار دے دیا۔ جیو نیوز پر ماہ نور چیمہ کا انٹرویو نشر ہونے کے بعد برطانوی میڈیا میں پاکستانی بچی کے کارنامے کی دھوم مچ گئی۔ جیو نیوز سےخصوصی گفتگو میں ماہ نور چیمہRead More →

1501890 101625 updates

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کافی میں پروٹین پاؤڈر کا استعمال وزن میں غیر ضروری اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔  واضح رہے کہ اس حوالے سے ماہرین نے ایک وائرل کافی رجحان کا انکشاف کیا ہے۔ جس کے مطابق جم جانے والے افراد پٹھوں کی مضبوطی اور اسے بنانےRead More →

1501825 021655 updates

پاکستان کی معاشی بحالی مشکل دور اور بلند افراط زر کے بعد آئی ہے، فچ فچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، بینکوں کی بڑی سرمایہ کاری حکومتی سیکیورٹیز میں ہے۔ Source linkRead More →

1501896 110811 updates

برازیلین فٹبال لیگ میں واسکو ڈی گاما نے نیمار جونیئر کی ٹیم سینٹوس کو 6 گول سے ہرا دیا، نیمار جونیئر بدترین شکست پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، روتے ہوئے میدان سے رخصت ہوئے۔ برازیلین فٹبال لیگ میں واسکو ڈی گاما نے سینٹوس کو آؤٹ کلاس کر دیا، واسکوڈیRead More →