admin (Page 133)

1503633 114434 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت 25 اگست کو لاہور میں ہونے والے ٹرائلز مؤخر کر دیے گئے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق لاہور میں انڈر 19، ایمرجنگ ویمن کھلاڑیوں کے ٹرائلز 4 ستمبر کو ہوں گے۔ پی سی بی کےRead More →

1503623 101900 updates

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور بنگلادیش نے دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے دورے کے دوران پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ پاکستان نے بنگلادیش کے طلبہ کے لیے ’پاکستان بنگلادیشRead More →

1503595 053210 updates

—فائل فوٹو راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی۔ محکمۂ صحت کے مطابق ڈینگی میں مبتلا 28 مریض اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ 11 لاکھ 44 ہزار 746 مقامات کا معائنہ کیا گیا، 93 ہزار 453 مقامات سے ڈینگی لارواRead More →

1503611 081348 updates

—فائل فوٹوز گیس قیمتوں پر عمل نہ ہونے سے کسانوں پر 7 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کھاد فیکٹریوں کو مقامی گیس 1 ہزار 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو پر فراہم کی گئی، یہRead More →

1503591 050915 updates

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس کل ہو گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی اور رانا مجاہد کو طلب کیاRead More →

1503569 011348 updates

— فائل فوٹو  سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ  این اے 97 کے عوام کو محرومیوں سے نکالنا میرا مشن ہے۔ ہمایوں اختر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کو کسان اور زراعت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی، حکومت کو چاہیے کہ وہ کسانRead More →

1503304 105642 updates

فائل فوٹو حافظ آباد میں فاروق اعظم روڈ پر مضرِ صحت فاسٹ فوڈ کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت 3 فیملیز کے 10 افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کےRead More →

1503002 020139 updates

—فائل فوٹو خواتین کے لیے ملک بھر میں پہلی بار پنک ڈیبٹ کارڈ متعارف کرا دیا گیا۔ ملک کا پہلا پنک ڈیبٹ کارڈ نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ 78ویں یومِ آزادی اور بینک کی 75ویں سالگرہRead More →