Jang News Sports (Page 53)

1495294 071244 updates

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، یہاں نئےکھلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ پروفیشنل کوچز سے ٹریننگ حاصل کریں۔ جبیل میں منعقدہ تقریب میں عہد ساز بیٹسمین جاوید میانداد نے کہا کہ ہر کھلاڑیRead More →

1495296 071713 updates

پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر اسامہ میر سے انگلینڈ کی وورسسٹرشائر کاؤنٹی نے معاہدہ کرلیا۔  29 سالہ لیگ اسپنر اسامہ میر سے کاؤنٹی نے تین سالہ ٹی ٹوئنٹی معاہدہ کیا ہے۔  اسامہ میر پاکستان کی جانب سے تمام فارمیٹ کی کرکٹ کھیل چکے ہیں جبکہ وہ مختلف ٹی ٹوئنٹی لیگزRead More →

1495291 062223 updates

ڈیلاس، ٹیکساس میں ہونے والی سالانہ یو ایس جونیئر ایمیچر گالف چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کے نوجوان اسٹار سعد حبیب ملک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ نوجوان گالفر سعد حبیب ملک نے عالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخRead More →

1495275 045429 updates

ویمنز چیس ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی دیویا دیشمکھ نے تاریخ رقم کر دی۔ وہ ویمنز چیس ورلڈ کپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں۔  19 سالہ دیویا دیشمکھ نے ہم وطن 45 سالہ ہمپی کونیرو کو شکست دی۔ ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ دیویا دیشمکھ نے گرینڈRead More →

1495263 030004 updates

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا انگلینڈ اور بھارت کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا نے انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ کپتان بین اسٹوکس نے ڈرا ہوتے ہوئے میچ کو جلدی ختم کرنے کے لیے بھارتیRead More →

1495200 104541 updates

—فائل فوٹو  ایشیا کپ 2025ء کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں انعقاد کے اعلان کے بعد سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سیRead More →

1495179 084758 updates

’جیو نیوز‘ گریب اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے شخص کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا۔  بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی شائق کو سیکیورٹی اہل کاروں نے گراؤنڈ سے نکال دیا۔  اس حوالےRead More →

1495184 091552 updates

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میامی پہنچنے پر غیرمعمولی انداز میں استقبال پر بڑی خوشی ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ میامی پہنچنے پر ہمیں بہت پروٹوکولRead More →

1494954 103637 updates

سارو گنگولی—فائل فوٹو  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں سارو گنگولی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ہی گروپ میں ہونا ٹھیک ہے، کھیل کو جاری رہنا چاہیے۔ سارو  گنگولی کاRead More →

1494950 102614 updates

ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخوں اور شیڈول کے اعلان کے بعد بھارتی میڈیا اور سابق کھلاڑیوں کا منہ دیکھنے والا ہو گیا۔ کئی ماہ سے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کو ناکام اور ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کو منسوخ کروانے کے لیے مختلف حربے استعمال کرنے والا بھارتی میڈیاRead More →