Jang News Sports (Page 45)

1498429 102738 updates

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیاء کپ میں عدم شرکت کے فیصلے کے حوالے سے کسیRead More →

1498448 121720 updates

—فائل فوٹو ایشیاء کپ میں پاکستان کی جگہ بنگلا دیش کو دعوت دینے کے معاملے پر بھارتی میڈیا کا ہاکی انڈیا کے آفیشل کے حوالے سے دعوے کا پول کھل گیا۔ ذرائع بی ایچ ایف کے مطابق بنگلا دیش ہاکی فیڈریشن کو ایشیاء کپ میں شرکت کا کوئی باضابطہ دعوتRead More →

1498431 103442 updates

—فائل فوٹو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دو درجاتی ٹیسٹ کرکٹ کے مخالف بڑھنے لگے، پاکستان، بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی مخالفت کر دی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن نے دو درجاتی کرکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو درجاتیRead More →

1498180 091510 updates

—تصویر بشکریہ ویسٹ انڈیز کرکٹ آفیشل ویب سائٹ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز نے 15 رُکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت شائی ہوپ کریں گے۔ اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں جیوئل اینڈریو، جیڈہا بلیڈ، کیسی کارٹی، روسٹن چیز، میتھیو فورڈے، جسٹن گریوز، عامرRead More →

1498182 100435 updates

 ناروے کپ انڈر 15 ایونٹ کیلئے لگ بھگ دو کروڑ روپے کی رقم حاصل کرکے ایونٹ میں شرکت نہ کرنے پر سندھ کے محکمہ کھیل نے سخت ایکشن لیتے ہوئے لیاری فٹ بال اکیڈمی کے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر حاصل کی گئی رقم سرنڈرRead More →

1498211 112627 updates

—ایکس ویڈیو گریب پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 11 رنز سے شکست دے دی، میزبان ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیتنے کے بعد آئرلینڈ ویمن کو پہلےRead More →

1498217 123109 updates

فائل فوٹو ہاکی انڈیا کے آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گی۔  پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشیا کپ میں شرکت کے معاملے پر بھارتی اخبار سے گفتگو میں ہاکی انڈیا کے آفیشل نے بتایا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکیورٹیRead More →

1498203 104221 updates

ٹام لیتھم—فائل فوٹو نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ زمبابوے کے دوران نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹام لیتھم کندھے کی انجری سے مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے جس کی وجہ سے وہ ٹیمRead More →

1498200 101309 updates

ناروے کپ فٹبال میں شرکت کرنے والی پاکستان کی مسلم ہینڈز ٹیم کے فٹ بالر امان اللّٰہ رؤف اوسلو میں غائب ہوگئے۔ ترجمان مسلم ہینڈز فٹبال ٹیم کے مطابق فٹبالر امان اللّٰہ رؤف بلوچ کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے جو ناروے کپ کے پہلے ہی روز اوسلوRead More →

1498147 051356 updates

پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو پیشکش کی ہے کہ کمرے دے دو، کھانا پینا ہم خود کر لیں گے۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے انٹرنیشنل ایونٹس اور کھلاڑیوں کے ڈیولپمنٹ کے کیمپس کے لیے رہائش کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نےRead More →