Jang News Sports (Page 44)

1498778 105300 updates

فائل فوٹو— بشکریہ بھارتی میڈیا ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کروانے پر 11 ریسلرز کو معطل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان ریسلرز کو برتھ سرٹیفکیٹ میں جعل سازی کرنے پر معطل کیا گیا ہے، کچھ کیسز میں پیدائش کے 12 سے 15 سال بعد برتھRead More →

1498758 073740 updates

جیولین تھرور ارشد ندیم کے پاکستان کے لیے اولمپک مقابلوں میں تاریخ رقم کیے ہوئے ایک برس مکمل ہوگیا۔ ارشد ندیم نے آج کے دن 8 اگست 2024 کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا، انہوں نے 92.97 میٹر تھرو کے ساتھ اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔  پاکستان نے ارشدRead More →

1498755 051841 updates

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے ٹرینیڈاڈ میں جم کر پریکٹس کی، کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں اسپنرRead More →

1498593 022124 updates

قومی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی ہوگئی، ان پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام ہے۔  پولیس نےحیدر علی کو دو ہفتے بعد دوبارہ طلب کیا ہے، جبکہ ان کے برطانیہ چھوڑنے پر پابندی عائد ہے۔ واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہRead More →

1498545 104427 updates

—فائل فوٹو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کل رات 11 بجے شروع ہو گا۔ نئی سرزمین، نیا فارمیٹ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے فارمیٹ میں مدِمقابل ہوں گی۔Read More →

1498540 092024 updates

حیدر علی—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق حیدر علی مانچسٹر پولیس کے ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں، واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورۂ انگلینڈ کے دوران پیش آیا۔ پاکستان کرکٹRead More →

1498518 062734 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا۔ قومی کرکٹرز کو اگست کے مہینے میں این او سی جاری کرنے کی پی سی بی نے فہرست جاری کر دی۔ عماد وسیم اور محمد عامرRead More →

1498519 063456 updates

فاطمہ ثناء—فائل فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کو تنبیہ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ فاطمہ ثناء کو کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول ون خلاف ورزیRead More →

1498502 045100 updates

ناروے کپ فٹ بال میں عدم شرکت : ٹیم کو فنڈ کی رقم سندھ کے خزانہ میں جمع کرانے کی ہدایت ناروے کپ انڈر 15 ایونٹ کیلئے لگ بھگ دو کروڑ روپے کی رقم حاصل کرکے ایونٹ میں شرکت نہ کرنے پر سندھ کے محکمہ کھیل نے سخت ایکشن لیتےRead More →

1498419 091237 updates

تصویر:بین الاقوامی میڈیا لندن میں جاری دی ہنڈریڈ 2025ء کے افتتاحی میچ کے دوران میدان میں ایک غیر متوقع مہمان نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ ایک جنگلی لومڑی نے ناصرف میچ رکوا دیا بلکہ لارڈز اسٹیڈیم کے تماشائیوں کو خوب محظوظ بھی کیا۔ یہ حیران کن لمحہ اُس وقتRead More →