Jang News Sports (Page 46)

1498117 031209 updates

کولاج فوٹو: فائل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما کی تیسری پوزیشن ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان کے حسن نوازRead More →

1498121 032048 updates

—فائل فوٹو سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے کہا ہے کہ ہم پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے اعتماد کیا جس پر مشکور ہیں، 10 سال میں جو کام کیا وہ آج تک دنیا میں نہیں ہوا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہRead More →

1498103 013159 updates

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے کہا ہے کہ پرو لیگ کے لیے 70 کروڑ روپے درکار ہیں، کوئی پیسہ فیڈریشن کو نہ دیا جائے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرو لیگ کے ایونٹس کی فیس پاکستان اسپورٹس بورڈ خود ادا کرے،Read More →

1498098 125956 updates

شان ویسمن— فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا اسرائیلی فٹبالر و اسٹرائیکر شان ویسمن کو غزہ کے خلاف بیان بازی کا خمیازہ بھگتنا پڑ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی اسٹرائیکر کو اسپینش کلب گریناڈا سے جرمن کلب فورٹونا ڈسلڈورف ٹرانسفر ہونا تھا، انہیں جرمن فٹبال فینز کے شدید دباؤ کےRead More →

1498061 094336 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء کا اعلان کر دیا۔ خواتین ٹیم کی 20 کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ابھرتی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری متعارف کروائی گئی ہے۔ نوجوان کرکٹرز ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار ایمرجنگRead More →

1497877 115040 updates

فوٹو فائل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست شارجہ کے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کیلئے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے، سہ ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاک افغان شائقین کے لیے الگ، الگ انکلوژر بنائے گئے ہیں۔  واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز 29 اگست سے شروع ہوگی۔ پاک، افغانRead More →

1497878 114900 updates

اسد شفیق—فائل فوٹو سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی ذمے داری سونپ دی گئی۔ اسد شفیق قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد شفیق کراچی میں ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی اضافی ذمے داری نبھائیںRead More →

1497866 091128 updates

ناروے کپ انڈر 15 ایونٹ کیلئے پونے دو کروڑ روپے کی رقم گرانٹ کرانے اور ایونٹ میں شرکت نہ کرنے والی لیاری فٹ بال اکیڈمی کے کوچ اور منیجر کو صوبائی وزیر کھیل نے بدھ کواپنے آفس میں بلوا لیا ہے۔ اطلاعا ت کے مطابق سندھ کے وزیر کھیل وRead More →

1497856 070753 updates

بھارتی کوریوگرافر دھنا شری ورما—تصاویر بشکریہ بھارتی میڈیا بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر یوزویندر چہل کے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں اپنی طلاق کے بارے میں کھل کر بات کرنے پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ محتاط جواب دیتے ہوئے دھناشری ورما نے اپنی زندگی کیRead More →

1497817 022930 updates

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔ ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8 گرینڈ فائنل اپنے نام کیا۔ اُنہیں اس شاندار کامیابیRead More →