Jang News Sports (Page 39)

1499444 124101 updates

فائل فوٹو بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے ون ڈے کرکٹ سے بھی الگ ہونے کی خبریں پھر سامنے آنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور روہت شرما کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کھیلنے کا امکان نہیں ہے، انRead More →

1499197 111547 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا کراچی میں پہلی انٹرنیشنل فٹنس ایکسپو کل ہو گی، آسٹریلیا سے آئے باڈی بلڈرز بھرپور ایکشن میں دکھائی دیے، جنہوں نے پاکستان کے کھانوں اور مہمان نوازی کی تعریف کی۔ ایکسپو سینٹر میں ہونے والے پرو شو میں 4 غیر ملکیوں سمیت مقامی باڈی بلڈرز بھیRead More →

1499189 095540 updates

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہو گئے۔ ٹونی ہیمنگ نے گزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، انہوں نے جولائی 2024 میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹونیRead More →

1499175 064538 updates

—تصویر بشکریہ کرک انفو بلاوائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو اننگز اور 359 رنز سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 601 رنز بنائے، زمبابوے کی ٹیم دوسری اننگز میں117رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔ ٹیسٹ کے تیسرے دنRead More →

1499164 045714 updates

—ویڈیو گریب پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی۔ عمیر عارف کی کامیابی کا اسکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔ کوارٹر فائنل میں عمیر عارف نےRead More →

1499131 113643 updates

تصاویر بشکریہ کرک انفو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی کا شاندار کیچ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا تھا۔ اس میچRead More →

1499097 085547 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن نواز نے کہا ہے کہ ون ڈے میں یہ میرا ڈیبیو میچ تھا میں نے کہا تھا کہ پلیئر آف دی میچ بن کر اسے یادگار بنانا چاہتا ہوں۔ ٹرینیڈاڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد رضوان نےRead More →

1498899 110059 updates

—فائل فوٹو برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ میں پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل میں بیٹنگ اور بولنگ کا بہترین توازن، سنسنی خیز مقابلے شائقین کا دل جیتنے لگے، سب سےRead More →

1498989 022634 updates

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انڈر 17 اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل کرلیے ہیں۔ ناصر اسماعیل پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، ان کے نام کی منظوری دیدی گئی ہے۔ شاداب اور عیسی خان انڈر 17 ٹیم کے اسسٹنٹ کوچز کے عہدے پر فائنل ہوئےRead More →

1498908 120819 updates

بلاوائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے رویندرا 165 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں—تصویر بشکریہ کرک انفو بلاوائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط ہو گئی، زمبابوے کے خلاف دوسرے دن کے اختتام پر پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 601 رنز بنا لیے اور میزبان ٹیم کے خلافRead More →