Jang News Sports (Page 40)

1500324 105147 updates

—فائل فوٹوز بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نوجوان کو آر سی بی کے کپتان کا پرانا نمبر مل گیا، ویرات کوہلی اور اے بی ڈی ویلیئرز کی کالز آنے لگیں۔ کرکٹ کے دیوانوں کے لیے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں سے بات کرنا ایک خواب ہوتا ہے، اگر آپ کرکٹ کے متوالےRead More →

1500299 070658 updates

پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعدRead More →

1500116 095725 updates

—تصویر: اے ایف پی دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا، جنوبی افریقہ کے ڈیوالڈ بریوس نے برق رفتار سنچری بنائی۔ مہمان ٹیم نے 7 وکٹ پر 218 رنز بنائے، جواب میں آسٹریلوی ٹیم 165 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، سیریز کاRead More →

1500125 112448 updates

سریش رائنا(تصویر سوشل میڈیا)۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے بیٹنگ ایپ کیس میں سریش رائنا کو طلب کر لیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین اور چنئی سپر کنگز کے اسٹار پلیئر سریش رائنا کو بھارتی تحقیقاتی ادارے (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے طلب کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انھیں آن لائنRead More →

1500087 061338 updates

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کی جگہ نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا سٹیڈیم میں فیصلہ کن میچ ہورہاRead More →

1500060 034933 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے خلاف جارچ شیٹ جاری کر دی۔ چارج شیٹ میں صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کو 7 دن میں جواب دینے کا کہا گیا ہے، جس میں ان سے7 سوالات پوچھیں گئے ہیں۔ پی ایس بی نے خطRead More →

1499988 095602 updates

  تصویر بشکریہ جیو نیوز پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں برطانیہ کے زیک کوسکر کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔ محمد آصف نے پہلے فریم میں 51 کا بریک کھیلتے ہوئے 15-79Read More →

1499982 101523 updates

— فائل فوٹو سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر سے وابستہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ و ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگیز نے ایک بار پھر انگوٹھی کی تصویر شیئر کرکے شادی کی خبروں کو ہوا دے دی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہسپانویRead More →

1499979 095616 updates

—فائل فوٹو بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایشیاء کپ 2025ء کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی سلیکٹرز ایشیاء کپ کے لیے مضبوط ترین اسکواڈ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیاء کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کر دیا۔ ایشیاRead More →

1499926 051406 updates

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، پہلے ون ڈے میں پاکستان، دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی۔ سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابقRead More →