Jang News Sports (Page 38)

1500911 054858 updates

فائل فوٹو قازقستان اوپن تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے نعمان خان اور حمزہ عمر نے کانسی کے تمغے جیت لئے۔ قازقستان کے شہر آستانہ میں کھیلی گئی اوپن تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی 7 رکنی ٹیم نے شرکت کی لیکن صرف 2 ایتھلیٹس تمغہ جیت سکے۔Read More →

1500878 032225 updates

تصاویر:بین الاقوامی میڈیا چین کے شہر بیجنگ میں دنیا کے پہلے ہیومینائیڈ روبوٹ گیمز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب میں روبوٹس نے ایتھلیٹکس ریسز، فٹبال میچز اور ڈانس پرفارمنسز کے ذریعے شائقین کو محظوظ کیا۔ یہ مقابلے 15 اگست سے 17 اگست تک جاری رہیں گے، جس میں 16Read More →

1500883 031737 updates

فائل فوٹو پہلے بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں میچز سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے جس کا ممکنہ آغاز رواں برس 10 نومبر سے ہوگا۔ اس ایونٹ کا فائنل 25 نومبر کو کھٹمنڈو یا بنگلورو میں کھیلنے کیRead More →

1500853 122438 updates

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز  وائرل ہوگیا۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ لینے کے بعد ویسٹ انڈین شیلڈن کارٹل کا انداز اپنایا۔ کیربیئن پریمیئر لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والے نسیم شاہ نے فالکنز  کی اننگز کی آخریRead More →

1500865 124243 updates

ذرائع پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے بتایا ہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم کا ایشیا کپ کے لیے بھارت جانے کا امکان نہیں ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ اور ایشیا کپ میں شرکت کے حوالے سے بتایا کہ پرو ہاکیRead More →

1500831 094147 updates

فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا امریکی خاتون باڈی بلڈر ہیلی میک نیف اچانک 37 سال کی عمر میں چل بسیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی میک نیف مقامی سطح پر باڈی بلڈنگ کی چیمپئن بھی رہ چکی تھیں۔ وہ غذائیت اور صحت سے متعلق کوچ اور نیوٹریشنسٹ بھی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کےRead More →

1500631 065435 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 79 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 227 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش اے جواب میں 16 اعشاریہ 5 اوورز میں 148 رنز بناRead More →

1500634 073159 updates

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلوی بولر جان ہیسٹنگز کے ایک اوور میں 10 وائیڈ بالز کرنے پر اینٹی کرپشن حکام نے ان سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں جان ہیسٹنگز نے ایک اوور میں 10 وائیڈRead More →

1500577 015436 updates

— فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کر کے قوم کو یومِ آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نے سبز ہلالی پرچم کی تصویر شیئرRead More →

1500575 111721 updates

—فائل فوٹوز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے شادی کے 12 سال مکمل ہونے پر محبت سے بھرپور پیغام شیئر کردیا۔ وسیم اور شنیرا اپنی شادی کی بارہویں سالگرہ مناتے ہوئے ماضی کی یادوں اور خوشیوں کو تازہ کر رہےRead More →