1576272 053907 updates

22875 191084722875

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

سوات کے علاقے مینگورہ میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مینگورہ کے علاقے رحیم آباد میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے سفید رنگ کی کار پر فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔ 

حملے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ تینوں لاشیں سیدو شریف منتقل کردی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجوہات جاننے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جارہی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *