admin (Page 96)

1520312 115820 updates

فائل فوٹوز خشک انجیر بڑھاپے کی علامات کم کرنے میں مددگار ہے اور زیتون کے تیل کے ساتھ اس کے امتزاج کے حیرت انگیز فوائد ہیں۔  ماہرینِ صحت کے مطابق خشک انجیر اور زیتون کے تیل کا امتزاج انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہو سکتا ہے،Read More →

1520629 011249 updates

—فائل فوٹو  سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ سے نیچے آ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 600 کی کمی کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 300 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرامRead More →

1520632 014726 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ فریقی سیریز کے لیے متبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے متبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا ہے۔ اب ٹرائی سیریزRead More →

1520603 103121 updates

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری اور دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کی حمایت کے ساتھ سرحدوں کا دفاع کیا۔  پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورسRead More →

1520382 080916 updates

کینیڈین سائنسدانوں نے جسم میں زیادہ چربی کے باعث ہونے والے موٹاپے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔  نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دبلا پتلا دکھائی دینے والا شخص بھی دل کے دورے اور فالج کے خطرے کا شکار ہو سکتا ہے۔ اس سلسلے میں کسی کوRead More →

1520390 073454 updates

بھارتی چاول کی قیمتوں میں کمی سے یورپین یونین میں پاکستانی چاول کی فروخت میں کمی کا خطرہ ہے۔  تفصیلات کے مطابق اس سال جرمنی کے شہر کولون میں لگنے والی خوراک کی بڑی نمائش انوگا میں بھارت کے چاول کے تاجروں نے یورپی خریداروں کو پاکستانی تاجروں کے مقابلےRead More →

1520292 094517 updates

فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دے دی۔  ذرائع کے مطابق وائٹ بال سیریز میں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  تھنک ٹینک نے کیوریٹرز کو پچز سے متعلق ہدایات جاری کردیں، فلیٹ بیٹنگ ٹریکسRead More →

1520302 102342 updates

فائل فوٹو خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گرد مذاکرات کرنا نہیں چاہتے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ڈی پی او اور ڈی آئی خان کی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، آپریشن کے معاملے پر اتفاق ہونا چاہیے۔ گورنر فیصل کریم کنڈیRead More →

1520113 085734 updates

اسکردو کے ضلع گانچھے میں انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار پر اسسٹنٹ کمشنر نے بچے کے والد کو بھی ویکسین پلا دی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں 38 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ جس میں مقامی لوگوںRead More →