admin (Page 93)

1522814 014659 updates

بھارت میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے میچ سے قبل آسٹریلوی خواتین کرکٹرز سے چھیڑ چھاڑ کی گئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کی 2 کرکٹرز کو مدھیہ پردیش میں ایک موٹر سائیکل سوار شخص نے مبینہ طور پر ڈنڈاRead More →

1522768 082845 updates

—فائل فوٹو بھارتی مندوب کے بےبنیادالزامات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے دوٹوک جواب دے دیا۔ پاکستانی مشن کے قونصلر قیصر سروانی نے کہا کہ جموں و کشمیر پر بھارت کا قبضہ غیرقانونی ہے۔ بھارت نے مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں اٹھایا اور اب وعدوں سے منحرفRead More →

1522549 085024 updates

ماہرین صحت کے مطابق پابندی سے سیب کھانا صحت کے لیے نہایت مفید ہوتا ہے، یہ ریشے اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور غذا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق سیب ہاضمے کو بہتر بناتا ہے، دل کی صحت کو سپورٹ کرنے کے ساتھ وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد کرتاRead More →

1522573 115622 updates

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی دو طرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل ہے۔ ایف بی آر اعلامیے میں کہا گیا کہ تجارت معطل ہونے سے قبل کسٹمز حکام نے طورخم، غلام خان، خرلاچی اور انگور اڈہRead More →

1522495 023041 updates

— فائل فوٹو  سڈنی سکسرز نے بگ بیش لیگ کے نئے سیزن کے آغاز سے پہلے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے استقبال کے لیے الگ فین زون بنانے کا اعلان کر دیا۔ سڈنی سکسرز کے آفیشل فیس بک پیچ پر ایک پوسٹ میں بابر اعظم کا بگ بیشRead More →

1522451 090503 updates

لاہور میں تندور مالکان نے نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر کے قیمت 30 روپے مقرر کردی۔ صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب اسلم گل کا کہنا ہے کہ فائن آٹے کی قیمت بڑھنے پر نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں اضافہ کیاRead More →

1522250 111624 updates

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسوڑھوں کی بیماری انسان میں فالج یا ڈیمنشیا سے متعلق مسائل کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی ہے۔ مطالعات سے پہلے ہی ظاہر ہو چکا ہے کہ مسوڑھوں کی بیماری سے منسلک بیکٹیریا کی زیادہ مقدار ذیابیطس اورRead More →

1522224 080212 updates

—فائل فوٹو ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی کا طریقہ کار جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو آپریشن 3 مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا، ابتدائی طور پر چمن کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ بحال ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلےRead More →

1522202 040107 updates

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو رباڈا کا کہنا ہے کہ برصغیر میں ٹیسٹ میچز میں ٹاس اہم ہوتا ہے۔ کگیسو رباڈا نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے خلاف پاکستان میں ہی ٹیسٹ میچ جیتنے سے اعتماد ملا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستانRead More →

1522130 085210 updates

—فائل فوٹو کراچی کے علاقے ماڑی پور نیو ٹرک اڈا کے قریب بس الٹ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس الٹنے کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Source linkRead More →