admin (Page 93)

1512477 012732 updates

—فائل فوٹو جنوبی افریقہ کے بیٹر کونئنٹن ڈی کوک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ کونئنٹن ڈی کوک کو پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈےاسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیاRead More →

1512432 074318 updates

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس ہوگئے۔ کراچی، لاہور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں شائقین نے بڑی اسکرینز پر میچ د یکھا۔ صاحب زادہ فرحان نے چھکے لگا کر شائقین کو مزید پُرجوش کردیا۔ ڈراپ کیچز پر بھی خوب شور شرابا مچایا مگر پھر ٹیم کی شکستRead More →

1512284 095929 updates

—فائل فوٹو  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک گیر کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی ادویات کے 3 بیچز قبضے میں لے لیے۔ ڈریپ کی کارروائی میں بخار، جسم درد، امراضِ نسواں اور انزائٹی کی ادوایات قبضے میں لی گئی ہیں۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات کے لیبلزRead More →

1512232 030144 updates

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 8 زرعی اجناس پر ٹیرف 60 فیصد کم کر کے 27 فیصد کردیا گیا۔  کسٹم حکام کے مطابق افغانستان سے برآمد کی جانے والی اجناس میں انگور، انار، سیب اور ٹماٹر شامل ہیں جبکہ پاکستان سے افغانستان بھیجے جانے والے پھلوں میں آم، کینو، کیلاRead More →

1512217 011431 updates

تصویر بشکریہ کرک انفو ایشیا کپ 2025 میں ہینڈ شیک تنازع کے بعد روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ آج ہونے والے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ سے قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے اپنی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیاRead More →

1512194 075530 updates

وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور غزہ پر خصوصی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم دورۂ امریکا میں مسئلہ کشمیر، فلسطین اورRead More →

1511942 103249 updates

امریکا میں ہر بالغ شخص کو کورونا ویکسین لگانے کی سفارش واپس لے لی گئی۔ یہ فیصلہ امریکی وزیر صحت رابرٹ کینیڈی کی ویکسین کمیٹی نے کیا ہے۔ رابرٹ کینیڈی کوویڈ ویکسین لگانے کے حامی نہیں اور انھوں نے وزارت میں آ کر پرانی ویکسین کمیٹی کے تمام افراد کوRead More →

1511921 073911 updates

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چینی فروخت سے متعلق فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے چینی کی فروخت پورٹل کے ذریعے رکوادی ہے، اس فیصلے پر شدید تحفظات ہیں۔ اعلامیےRead More →

1511885 025541 updates

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کےلیے اسپورٹس کے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرلیں۔  ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راحیل نے پاکستان ٹیم کو بطور اسپورٹس سائیکولوجسٹ جوائن کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف ایشیا کپ کا دوسرا میچ کل دبئی کے انٹرنیشنلRead More →