admin (Page 91)

1514124 072555 updates

فائل فوٹو دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری، 24 گھنٹے میں 12 ہزار کیوسک کا اضافہ ہوا، بہاؤ بڑھ کر 4 لاکھ 20 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا۔  فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، باقیRead More →

1513941 105102 updates

  ماہرین کے مطابق سلیپ اپونیا (دوران نیند سانس رکنے کی بیماری) ایک ایسی خطرناک کیفیت ہوتی ہے جس میں دوران نیند بار بار سانس رکتی اور چلتی رہتی ہے۔ سالوں سے اس کیفیت کو اسٹروک (فالج)، امراض قلب اور ٹائپ ٹو ڈائیبیٹس (ذیابیطس) سے منسلک کیا گیا ہے کہRead More →

1513935 084236 updates

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم سے ’متوقع مارکیٹ ویلیو‘ کا کالم ختم کر دیا۔ ایف بی آر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ متوقع مارکیٹ ویلیو کا کالم وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ختم کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابقRead More →

1513884 033430 updates

—فائل فوٹو بھارتی بورڈ کی شکایت پر میچ ریفری رچی رچرڈسن نے پاکستانی کرکٹرز کے کیس کی سماعت کی۔ آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے تحت حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان پیش ہوئے۔ ذرائع کے مطابق میچ ریفری رچی رچرڈسن نے کرکٹرز سے مختلف نوعیت کے سوالات کیے، کرکٹرز نےRead More →

1513786 051627 updates

فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کیا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت پہ فتح، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور پاک امریکہ تعلقات میں بےRead More →

1513593 112516 updates

—علامتی تصویر ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگلی دو دہائیوں میں یعنی 2050ء تک دنیا بھر میں کینسر سے اموات میں 75 فیصد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بڑھتی ہوئی اور عمر رسیدہ آبادی کے ساتھ ساتھ غیر صحت مند طرزِ زندگیRead More →

1513596 114213 updates

وزارتِ خزانہ نے 1225 ارب روپے کے پاور سیکٹر سرکلر ڈیٹ کے حل کا خیرمقدم کیا ہے۔ گردشی قرض پر وزارتِ خزانہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ گردشی قرض کا حل کرنے میں وزارتِ توانائی، اسٹیٹ بینک، پاکستان بینکس ایسوسی ایشن اور 18 بینکوں نے تعاونRead More →

1513513 014059 updates

— فائل فوٹو  بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) سے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے شکایت کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کےخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نےRead More →

1513364 040001 updates

وزیراعظم شہباز شریف کی آج واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو متوقع ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی ملاقات میں شرکت کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ نیویارک میں اسلامی ممالکRead More →