admin (Page 89)

1524786 040308 updates

—فائل فوٹو  گزشتہ ماہ بڑے اتار چڑھاؤ کے بعد آج مہینے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ ایک ہزار 600 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمتRead More →

1524742 114822 updates

—فائل فوٹو بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ائیر کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق شریاس ائیر کو پیٹ اور پسلیوں کی انجری میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ شریاس ائیر سڈنی میں تیسرے ون ڈے میچ کے دورانRead More →

1524726 102007 updates

—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اسمبلی فورمز کو احتجاج کا گڑھ بنا دیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ معاملات ایسے ہیں جن پر آپ کو متفق ہونا پڑے گا، سیاست کو ایکRead More →

1524499 065425 updates

سبز چائے (گرین ٹی) پیتے ہوئے 8 عام غلطیوں سے بچنا چاہیے۔ جن میں کھانے کے فوراً بعد یا خالی پیٹ سبز چائے پینا ان عادات میں شامل ہے جو اس کے صحت بخش فوائد کے بجائے نقصان اور تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سبز چائےRead More →

1524516 082427 updates

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سال 2025ء کےلیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے والوں میں17 اعشاریہ 6 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق 31 اکتوبر 2025ء تک کل 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے جاچکے ہیں، گزشتہ سال اسیRead More →

1524432 112017 updates

—فائل فوٹو 17 سالہ نوجوان کرکٹر بین آسٹن کو گیند لگنے سے انتقال کے بعد کرکٹ کی دنیا سوگوار ہے۔ میلبرن میں شیفلڈ شیلڈ کے میچ کے آخری روز کھیل شروع ہونے سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شیفلڈ شیلڈ کا میچ وکٹوریہRead More →

1524416 091609 updates

ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات استنبول میں اختتام پذیر ہوگئے۔ ترکیہ کی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق مذاکرات 25 تا 30 اکتوبر تک استنبول میں ترکیہ اور قطر کی ثالثی میںRead More →

1524239 093404 updates

—فائل فوٹو والدین بچوں کو موبائل فون نہ دیں، وقت دیں، موبائل فون کے استعمال سے کم عمر بچے دور کی نظر کی کمزوری کی بیماری میوپیا میں مبتلا ہونے لگے۔ یہ انکشاف لاہور کے مغل آئی ٹرسٹ اسپتال کے شعبۂ پیڈیاٹرک آپتھامولوجی کے زیرِاہتمام سیمینار میں کیا گیا۔ سربراہRead More →

1524238 091017 updates

فائل فوٹو۔ امین خان لودھی اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر تعینات ہوگئے۔  کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امین لودھی مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔  نوٹیفکیشن کے مطابق انھیں 5 سال کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر کے عہدے پر فائز کیا گیا۔ SourceRead More →