admin (Page 80)

900268 085300 updates

کھانا کھانے کے بعد اکثر ہمیں میٹھا کھانے کی حاجت محسوس ہوتی ہے حالانکہ ہمارا پیٹ پہلے ہی بھرچکا ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو ہماری کھانے کے بعد میٹھا کھانے کی عادت ہے جبکہ کچھ ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی خواہش ہوتی ہے کہ کھانے کے بعدRead More →

1529821 113042 updates

—فائل فوٹو دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای چالان کراچی والوں کو ملنے لگے۔ کراچی میں چوری شدہ کارکے مالک کو 10 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا گیا۔ چوری ہوئی گاڑی کو جرمانے کی تحقیقات کے دوران ایک اہم انکشاف سامنے آیا۔ خلاف ورزی کراچی رجسٹریشن کی کار نے نہیںRead More →

1529582 063204 updates

فائل فوٹو۔ قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔  اسلام آباد سے قومی ادارہ صحت نے اسموگ کے حوالے سے انتباہ جاری کرتے ہوئے اس سے بچاؤ کےلیے ایڈوائزری جاری کر دی۔  ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ فضا میں زہریلے مادےRead More →

1529550 023045 updates

تصویر:پی سی بی میڈیا اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے قائداعظم ٹرافی کے میچ میں کراچی بلیوز نے ڈیڑھ دن میں اسلام آباد کو ایک اننگز اور 104 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کی پہلی اننگز 161 رنز پر سمٹ گئی تھی، جس کے جواب میں کراچیRead More →

1529505 092445 updates

—فائل فوٹو پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ غزہ میں تنازع کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امن معاہدے سے غزہ میں جنگ کا خاتمہ ہوا ہے۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے غزہ منصوبےRead More →

1529302 080245 updates

وزن کم کرنے کی چابی بظاہر بہت سادہ لگتی ہے، کم کھائیں۔ آپ چاہے کوئی بھی ڈائٹ پلان اپنائیں، وزن کم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اتنی کیلوریز جلائیں جتنی آپ کھاتے ہیں یا اس سے بھی زیادہ۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وزن کم کرنےRead More →

1529300 075034 updates

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں اکتوبر 2025ء میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ایس بی پی کے اعلامیے کے مطابق ملک میں اکتوبر میں 27 اعشاریہ 37 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، جو گزشتہ سال اسیRead More →