admin (Page 75)

1523857 102350 updates

فائل فوٹو راولپنڈی میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف مقدمات کا اندراج شروع ہوگیا۔ افغان شہریوں کو پناہ دینے والے پاکستانیوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے تھانہ جاتلی اور تھانہ مورگاہ پولیس نے دو الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔ ان مقدمات میںRead More →

1523850 092545 updates

—فائل فوٹو سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل تھانو بلا خان کی یو سی مول میں ڈائریا پھیل گیا۔ ڈائریا کا مرض پھیلنے سے 9 افراد کی جان چلی گئی۔  محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے 7 افراد کا تعلق گوٹھ فیض محمد برو سے ہےRead More →

1523587 124738 updates

معیشت بحالی کے راستے پر، معاشی سرگرمیاں مستحکم، ماہانہ معاشی رپورٹ جاری وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق معیشت بحالی کے راستے پر گامزن ہے، معاشی سرگرمیاں مستحکم رہیں، آئی ایم ایف کیساتھ اسٹافRead More →

1523593 032526 updates

فائل فوٹو آئی سی سی ویمن ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی، بیٹرز رینکنگ میں بھارت کی سمریتی مندھانا پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر 6 درجے بہتری کے بعد دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ جنوبی افریقہ کی لاورا وولورٹ دو درجہ بہتری کےRead More →

891103 084752 updates

اسٹرابیری کا موسم آتے ہی یہ بازاروں میں جگہ جگہ نظر آنے لگتی ہے۔ دل کی شکل سے مشابہ گلاب کے خاندان سے تعلق رکھنے والی اسڑابیری شگفتہ سرخ رنگت اور سر پر سبز پتوں کا تاج لیے ایک ہردلعزیز پھل ہے، جسے صحت کی ضمانت بھی کہا جاتا ہے۔Read More →

1523556 095918 updates

—فائل فوٹو بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس میں کے ایم سی کے وکیل نے مہلت کی استدعا کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بل کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت معاون وکیل کی جانب سےRead More →

1523310 055837 updates

ماہرین کا کہنا ہے کہ غذائیت سے بھرپور خشک میوہ جات جیسے بادام، اخروٹ، پستہ اور کاجو کو اپنی روزمرہ غذا میں شامل کرنا بڑھاپے کے اثرات کو کم کرنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ بادام وٹامن ای کا بہترین ذریعہ ہیں، جوRead More →

1523563 101022 updates

فائل فوٹو آج دن کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ صبح کے اوقات میں 100 انڈیکس 1148 پوائنٹس اضافے کے بعد 163312 کی سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کےRead More →

1523292 033647 updates

فائل فوٹو پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایک نہایت باصلاحیت ٹیم موجود ہے، پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کچھ کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے جبکہ چند نئے چہرے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سلمان علی آغا نے کہا کہ میں ٹیمRead More →