admin (Page 70)

1526762 030907 updates

تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ 72 رنز پر گری، سلمان علی آغا نے لوان ڈرے پریٹوریئس کو 39 رنز پر پویلین روانہRead More →

1526742 104238 updates

—فائل فوٹو خیبر کے علاقے باڑہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم ایک مقامی شخص کے حجرے میں پھٹا ہے۔ پولیس نے کہا کہ پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی، واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں۔Read More →

1526485 072045 updates

پشاور برن سینٹر میں زیر علاج مریض صحت کارڈ پر علاج کروانے سے محروم ہیں۔ تیمارداروں نے شکایت کی ہے کہ اپنے خرچ پر علاج کروا رہے ہیں، ساتھ ہی اپیل کی کہ صوبائی حکومت مدد کرے۔ تیمارداروں نے مزید کہا کہ اپنے خرچے پر مریضوں کی دوائیاں لے رہےRead More →

1526740 101555 updates

فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 2038 پوائنٹس کم ہو کر 159592 پر بند ہوا، اس کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 5682 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 163935 اور کمRead More →

1526457 030431 updates

اسکرین گریب ہانگ کانگ سپر سکسز کے میچ میں بھارت نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 2 رنز سے ہرا دیا۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا تھا جو بارش کی نذر ہوگیا۔ محمد عباس کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نےRead More →

1526406 103408 updates

سرگودھا کے علاقے شاہ پور صدر میں 3 نامعلوم افراد نے گرلز اسکول کے گیٹ پر رکنے سے منع کرنے گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ شاہ پور صدر میں 3 نامعلوم افراد کے خلاف گرلز اسکول کے گارڈ پر تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالےRead More →

1526216 051441 updates

وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ایچ آئی وی کیسز میں اضافے سے متعلق وزارتِ صحت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے اداروں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔  اس حوالے سے جاری اعلامیہ کےRead More →

1526194 032032 updates

دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔  فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے میچ میں پاکستان کی تین وکٹیں 22 رنز پر گر گئیں۔ فخر زمان صفر، بابر اعظم 11 اور محمد رضوان 4 رنز بنا کر پویلین لوٹRead More →