admin (Page 69)

1527350 090019 updates

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ میں ڈینگی سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے، صوبے میں ڈینگی سے اموات کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی۔  محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے ہلاکت حیدرآباد میں رپورٹ ہوئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے ایک ہزار 212 کیسز سامنےRead More →

1527535 103024 updates

’اس مرتبہ بھی کوشش کی کہ اپوزیشن سے ڈائیلاگ کریں‘ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے یومِ آزادی پر انہیں پیشکش کی کہ آئیں میثاقِ استحکام پاکستان کریں، انہیں آفر کی کہ پاکستان کے ایشوز پر بات کریں، ان کے حل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کریں۔۔ Source linkRead More →

1527309 040427 updates

— تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کے کرکٹر حسن نواز کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے بیٹے کی پیدائش کی خبر بذریعہ سوشل میڈیا دیتے ہوئےRead More →

1527226 104810 updates

اسکرین گریب لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں گیس سلنڈر دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔  ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے جبکہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیےRead More →

1527015 100704 updates

ایک تحقیق کے مطابق ذیابیطس کی ایک معروف دوا ورزش کے نتائج کو متاثر کرسکتی ہے۔ اس حوالے سے امریکی ریاست نیوجرسی کی رٹگرز یونیورسٹی میں  کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق ذیابیطس کے علاج میں عام طور پر استعمال ہونیوالی میٹفارمن نامی دوا ورزش کے فوائد کو کم یاRead More →

1526987 020754 updates

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے تھے جبکہ کویت کی ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کےRead More →

1526972 111626 updates

فائل فوٹو  کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو تکنیکی وجوہات کی بنا پر آج منسوخ کردیا گیا۔ ترجمان ریلوے نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو 12 اور 13 نومبر کے لیے بھی منسوخ کردیا گیا ہے، گزشتہ روز ٹرین پشاور سے روانہ نہیں ہوسکی تھی، اسی باعثRead More →

1526798 104345 updates

تحقیق کے مطابق درمیانی عمر دل اور دماغ دونوں کے لیے فیصلہ کن دور ہے۔ فوٹو: فائل نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر انسان کی 50 سال کی عمر میں دل کی صحت خراب ہو تو بڑھاپے میں ڈیمنشیا (یادداشت کی بیماری) کا خطرہ نمایاں طورRead More →

1526769 043457 updates

فوٹو: فائل ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کا بھاؤ کم ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔  ایسوسی ایشن کے مطابق 10Read More →