admin (Page 40)

1552348 015726 updates

— فائل فوٹو آسٹریلوی تحقیق میں اعصابی عارضے شیزوفرینیا میں آوازیں سنائی دینے کی ممکنہ وجہ دریافت کرلی گئی ہے۔ آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی (UNSW) کے ماہرِ نفسیات کی جانب سے کی گئی ایک نئی تحقیق میں اس بات کے مضبوط شواہد سامنے آئے ہیں کہ شیزوفرینیا میںRead More →

1552189 115101 updates

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔Read More →

1552149 070830 updates

آسٹریلیا کے تمام 10 کھلاڑیوں کو اسپنرز نے آؤٹ کیا۔ – فوٹو بشکریہ کرک انفو پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری بھی حاصل کرلی۔ پاکستان نےRead More →

1552129 021343 updates

—فائل فوٹو لاہور کے علاقے بھاٹی میں مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر پولیس تشدد کی تصدیق ہو گئی۔ انکوائری رپورٹ میں ایس پی سٹی اور ایس ایچ او بھاٹی کو تشدد کا ذمے دار قرار دے دیا گیا، دونوں کے خلاف کارروائیRead More →

1552105 014403 updates

—فائل فوٹو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک 45 سالہ شخص بغیر ڈاکٹر سے رجوع کیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹ کے مشورے پر ایچ آئی وی سے بچاؤ کی ادویات استعمال کرنے کے نتیجے میں شدید بیمار ہو کر اسپتال جا پہنچا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مریض نے ایچ آئیRead More →

1552109 010825 updates

ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوگئی ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوگئی، تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی کرنسی ٹریکنگ ویب سائٹس کا کہنا ہے کہ ایرانی ریال ایک ڈالر کے مقابلے میں 15 لاکھ کا ہوگیا ہے۔ Source linkRead More →

1551855 080611 updates

تصویر، سوشل میڈی، زمبابوے کرکٹ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 65 اور افغانستان نے آئرلینڈ کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ایونٹ کے مقابلے جیو سوپر اور ڈیجٹل ایپ مائیکو پر براہ راست نشر کئے جا رہےRead More →

1551804 035011 updates

—فائل فوٹو  پشاور ہائی کورٹ نے وادیٔ تیراہ آپریشن سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران تیراہ متاثرین کے لیے فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نےRead More →

1551782 024509 updates

— فائل فوٹو  کھانے میں زیادہ نمک کے استعمال پر تو لوگ اکثر ہی بحث کرتے نظر آتے ہیں لیکن پینے کے پانی میں نمک کے استعمال کے بارے میں شاذ و نادر ہی کوئی بات کرتا نظر آتا ہے۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پانی سے کبھیRead More →