admin (Page 30)

1547703 023046 updates

تصویر، اسکرین گریب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہیRead More →

1547696 014130 updates

— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) نے ملک میں پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئندہ چند ہفتوں کے دوران پروسٹیٹ کینسر کی دوا ہزاروں مریضوں کو مفت فراہم کی جائے گی۔ میڈیاRead More →

1547682 121121 updates

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 689 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 98 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4 ہزار 619 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطحRead More →

1547415 031529 updates

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہRead More →

1547369 013745 updates

—فائل فوٹو کلونجی جسے نگيلا سیٹیوا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ صدیوں سے بطور دوا اور مسالہ استعمال کی جا رہی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کلونجی مجموعی صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتی ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق کلونجی کیRead More →

1547338 101627 updates

ایران میں بازیاب ہونیوالی پاکستانی خاتون کے معاملے میں نیا ڈرامائی موڑ ایران میں بازیاب ہونے والی پاکستانی خاتون نے تنہا وطن واپس آنے سے انکار کر دیا اور مبینہ طور پر سفری دستاویز کے بغیر ایران کا سفر کرنے کے سبب خاتون کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔ ۔Read More →

1547100 044251 updates

فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بورڈ ڈائریکٹر نظم الاسلام  کو عہدے سے ہٹا دیا، نظم الاسلام بورڈ کی فائنانس کمیٹی کے چیئرمین تھے۔ کھلاڑیوں نے نظم الاسلام کے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ حالیہ معاملات کا جائزہ لینے کےRead More →

1547070 023311 updates

اسکرین گریب وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے آذربائیجان کے اشتراک سے قائم پاکستان آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا۔ نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس ایف بی آر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور سوئی ناردرنRead More →

1547035 123955 updates

— فائل فوٹو  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ میٹھے مشروبات اور شراب کی قیمت دنیا کے بیشتر حصوں میں بہت کم ہے یعنی لوگ آرام سے اُنہیں خرید سکتے ہیں۔ جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کی حکومتوںRead More →