admin (Page 25)

1551068 110620 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 445 کی سطح پر موجود ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکسRead More →

1550858 074715 updates

فوٹو: فائل اسلام آباد یونائیٹڈ نے لیوک رونکی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا، وہ بطور کھلاڑی بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے لیوک رونکی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ اسلام آبادRead More →

1550834 032118 updates

—فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما سید امین الحق کا کہنا ہے کہ گل پلازا پر تنقید کے بعد سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا واقعے پر تنقید پر ایم کیو ایمRead More →

1550762 093259 updates

—فائل فوٹو  ماہرین امراضِ جلد کا کہنا ہے کہ صحت مند اور چمکدار جلد کے لیے ہائیڈریشن اور موئسچرائزیشن بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ کورین اسکن کیئر نے عوام کو وہ بات سمجھا دی ہے جو ماہرینِ جلد برسوں سے کہتے آ رہے ہیں۔ ماہرینِ جلدیRead More →

1550832 030652 updates

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوگئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 30 ہزار 562 اور  10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے ہوگئی۔ چاندی 212 روپےRead More →

1550549 075305 updates

نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا۔فوٹو: فائل بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا ٹی 20 ورلڈ کپ معاملے پر پاکستان کی جانب بنگلادیش کی حمایت پر پھٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے ورلڈ کپ سے نکالے جانے پر بی سی سیRead More →

1550514 025321 updates

— فائل فوٹو ڈاؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ڈی یو ای ٹی) کراچی شعبہ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ کے چیئرمین اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان علی چانڈیو کو برطرف کر دیا گیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے 26 جنوری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ دفتری حکم نامہ کے مطابق یہRead More →

1550506 023834 updates

—فائل فوٹو  دنیا بھر میں تھائیرائیڈ کینسر کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس کی بڑی وجہ جدید طبی ٹیسٹ، بہتر اسکریننگ اور عوامی آگاہی ہے نہ کہ بیماری کی شدت۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ بروقت تشخیص سے تھائیرائیڈ کینسر قابلِ علاجRead More →

1550497 011117 updates

فائل فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 62 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اسیRead More →

1550252 073929 updates

—فائل فوٹو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مشاورت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بورڈ کے مؤقف پر کھلاڑیوں کو بھیRead More →