admin (Page 19)

1565469 053624 updates

لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی۔  لاہور سے ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق اماراتی ایئر لائنز کی پرواز میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔  ادھر دبئی حکام کے مطابق ایئر پورٹ پر ڈرون حملے نے ایندھن کے ٹینک کو نشانہ بنایا تھا‏،Read More →

1565401 123745 updates

—فائل فوٹو  امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید کورونا وائرس یا انفلوئنزا (فلو) کے مریضوں میں مستقبل میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ تحقیق امریکی ادارے یونیورسٹی آف ورجینیا ہیلتھ سسٹم کے سائنس دانوں نے کی ہے اور اسےRead More →

1565412 011004 updates

—فائل فوٹو سینیٹر منظور احمد کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں 14 اپریل کے بعد ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی۔ حکام نے کہا ہے کہ اس سال کے لیے ہم نے 2 کارگو فی ماہRead More →

1565112 093804 updates

فوٹو بشکریہ کرک انفو  بنگلادیش نے تین میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز بھی 1-2 سے جیت لی۔  میرپور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔  ہوم ٹیمRead More →

1564852 093554 updates

— فائل فوٹو حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ ملٹی وٹامن استعمال کرنے سے بڑھاپے کے عمل کو نمایاں حد تک سست کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ سائنسی جریدے نیچر میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق 2 سال تک روزانہ ملٹی وٹامن سپلیمنٹ لینےRead More →

1564885 123859 updates

—فائل فوٹو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا، پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاحکمِ ثانی برقرار رہیں گی، پیٹرول 321 روپے17 پیسے فی لیٹرRead More →

1564963 104230 updates

کراچی کو ویسے ہی جاگتا ہوا شہر کہا جاتا ہے، مگر ماہِ رمضان میں اس شہر کی رونقیں اور سرگرمیاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔ افطار کے بعد سے سحری تک نوجوان مختلف سرگرمیوں میں مصروف نظر آتے ہیں اور کھیلوں کے مقابلے ان سرگرمیوں کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔Read More →

1564934 053243 updates

فوٹو: فائل پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے نوٹم جاری کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث جیٹ فیول اے ون کی سپلائی بھی متاثر ہے۔  پی اے اے کی جانب سے ایئرلائنز کو پاکستان سے کم سے کم جیٹRead More →