admin (Page 166)

1499792 114457 updates

پنجاب انٹر ڈویژن ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کا لاہور میں آغاز ہوگیا، پہلے روز فیصل آباد، ملتان سرگودھا اور لاہور ڈویژنز نے میچز جیت لئے۔ پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب انٹر ڈویژن ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈی جی ا سپورٹس بورڈ پنجابRead More →

1499750 051006 updates

فائل فوٹو حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے ملکی معاشی صورتحال اور کرپشن کی روک تھام کے اقدامات پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق مری میں ن لیگ کے سربراہ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات ہوئی، جس میںRead More →

1499725 020547 updates

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ، و دیگر منصوبوں میں 28 ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف آڈٹ رپورٹ کے مطابق نجی اسپتالوں کو غیر ضروری طور پر صحت سہولت کارڈ کے پینل میں شامل کیا گیا بعض نجی اسپتالوں کو ہیلتھ کیئر کمیشن کے پینل پر نہ ہونے کےRead More →

1499724 015734 updates

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، ملک میں نرخوں میں بڑے اضافے کے بعد نمایاں کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونےRead More →

1499735 032005 updates

—فائل فوٹو کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی ماہرانہ رائے کے لیے راشد لطیف کو آن بورڈ لے لیا۔ اسٹیڈیم ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کےRead More →