admin (Page 153)

1501468 085223 updates

—فائل فوٹو بنگلادیش ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی۔ بی ایچ ایف کے ذرائع کے مطابق ایشیاء کپ کے لیے زبانی طور پر رابطہ کیا گیا ہے۔ایشیاء کپ میں شرکت کریں گے، تحریری دعوت نامے کے منتظر ہیں۔  بی ایچ ایف کے آفیشل نے جیوRead More →

1501467 080239 updates

فائل فوٹو چین میں بدلتی خوراک کی عادت نے بیڈمنٹن میں بحرانی کیفیت پیدا کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیڈمنٹن کی شٹل کاک کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ  پیدا ہوگیا ہے جس سے بیڈمنٹن کے کھلاڑی، منتظمین اور مینو فیکچرز پریشان ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پروں سےRead More →

1501462 052417 updates

فائل فوٹو لودھراں میں عوام ایکسپریس کو ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق  عوام ایکسپریس کی 4 بوگیاں ریلوے ٹریک سے اترگئیں، ایک بوگی میں پھنسے 7 مسافروں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ ڈی سی لودھراں کے مطابق ٹرین میں پھنسے دیگرRead More →

1501278 100941 updates

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا ماہرینِ صحت نے لمبی اور گھنی پلکوں کا وعدہ کرنے والے دوا کا استعمال کرنے والی خواتین کو خبردار کیا ہے کہ ایسی بیوٹی پراڈکٹ ان کی آنکھوں کا رنگ تبدیل کر سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان لوگوں کو جو آئی لیشRead More →

1501246 052139 updates

تاجر رہنما ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ بھارت چین سے نہیں بیٹھے گا، دشمن سے نمٹنے کے لیے معیشت کو مضبوط کرنا ہوگا۔ ایف پی سی سی آئی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیمتی معدنیات ہونے کے باوجود پاکستان کا قرضوں پر گزارا ہوناRead More →

1501292 115557 updates

—فائل فوٹو قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کل صبح کیا جائے گا، سلیکٹرز اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن پریس کانفرنس میں یہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز سے متعلق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طویل اجلاسRead More →