admin (Page 143)

1502463 120619 updates

پاکستان کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کیریبئن پریمئیر لیگ کھیلیں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق محمد رضوان سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدے کے لئے رضا مند ہوئے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق محمد رضوان کا فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کے متبادلRead More →

1502454 111751 updates

ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 107 رنز سے ہرا دیا۔ شاہینز نے 6 وکٹ پر 202 رنز اسکور کئے، معاذ صداقت نے شاندار سنچری بنائی، ہدف کے تعاقب میں ایڈیلیڈ ا سٹرائیکرز 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈارون میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانRead More →

1502450 094213 updates

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ شکر ہے سرجری کے بعد اللّٰہ تعالیٰ نے دوبارہ پاؤں پر کھڑا کیا ہے۔ ارشد ندیم نےانگلینڈ میں سرجری کے بعد لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں جیولین تھرو ٹریننگ کے سیشن میں حصہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میںRead More →

1502452 095337 updates

فائل فوٹو۔ کراچی میں طوفان باد و باراں کے باعث 16 پروازیں منسوخ اور 70 میں تاخیر ہوئی جبکہ ایک پرواز کی ملتان لینڈنگ ہوئی۔ مدینہ سے کراچی آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز کو ملتان میں اتارا گیا۔  کراچی اسلام اباد کی 4 اور کراچی لاہور کی 2 پروازیںRead More →

1502390 032842 updates

—فائل فوٹو سابق نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موروثی بیماریاں خاندان میں شادیوں کی وجہ سے ہیں اور ان کی شرح 60 فیصد ہے۔ چلڈرن اسپتال لاہور میں موروثی بیماریوں سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاRead More →

1502445 084826 updates

وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے چینی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں کہی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین ہرRead More →

1502418 053840 updates

پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر ابوبکر محمود میلبرن کپ میں لاہور سلطانز کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں میلبرن کپ 2025ء اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں لاہور سلطانز کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ابوبکرRead More →

1502443 081527 updates

سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد پاکستان ہائی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پرو ہاکی لیگ کی ڈیڈ لائن بڑھانے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد نے کہا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ وزارت خزانہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ سے رابطے میں ہیں۔ انہوںRead More →