admin (Page 143)

1500304 093117 updates

—فائل فوٹو صبح نہار منہ (ناشتے سے قبل) چیا سیڈز کے ساتھ چقندر کا جوس پینا ایک طاقتور قدرتی ڈیٹاکس سمجھا جاتا ہے جو توانائی میں اضافہ، نظامِ ہاضمہ کی بہتری اور وزن میں کمی کے لیے نہایت مؤثر ہے۔  یہ خوبصورت اور شوخ رنگ، غذائیت سے بھرپور مشروب فٹنس کےRead More →

1498511 053222 updates

سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کی جانب سے جعلی، فلائنگ انوائسز کے معاملے پر ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری کا طریقہ کار وضع کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق فراڈ میں ملوث افراد کی رجسٹریشن معطل کرکے بلیک لسٹ کیا جائے گا، ثبوت کیRead More →

1500631 065435 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 79 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 227 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش اے جواب میں 16 اعشاریہ 5 اوورز میں 148 رنز بناRead More →

1500640 083536 updates

  —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیر عبدالعلیم خان میجر زیاد سلیم شہید کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے میجر زیاد سلیم شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے میجر زیاد سلیمRead More →

1500333 012743 updates

— فائل فوٹو  کیلے ناصرف قدرتی طور پر میٹھے ہوتے ہیں بالکہ ان میں ایسے غذائی اجزاء بھی ہوتے ہیں جو صحت کے متاثر کن فوائد فراہم کرتے ہیں۔ اگر روزانہ کی بنیاد پر ایک کیلا اپنی خوراک میں شامل کیا جائے تو حیرت انگیز فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ توانائیRead More →

1500319 024532 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی کے بعد منفی رجحان دیکھا جارہا ہے، جس کے باعث ایک لاکھ 47 ہزار کی حد بحال نہ رہ سکی۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز اور وسط میں مثبت رجحان منفی رجحان میں تبدیل ہوگیا۔Read More →

1500634 073159 updates

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلوی بولر جان ہیسٹنگز کے ایک اوور میں 10 وائیڈ بالز کرنے پر اینٹی کرپشن حکام نے ان سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں جان ہیسٹنگز نے ایک اوور میں 10 وائیڈRead More →