admin (Page 127)

1502645 055925 updates

فائل فوٹو اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں جبکہ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشت گرد اکثر احتساب سے بچ نکلتے ہیں۔  سفیر عاصم افتخار نے یہ بات سلامتی کونسلRead More →

1502458 112634 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں میں خون کی شریانوں میں قبل از وقت بڑھاپے کی علامات دریافت ہوئی ہیں۔  اس حوالے سے ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس انفکیشن خواتین کی خون کی نالیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کرRead More →

1502448 090706 updates

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ55 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمتRead More →

1502453 110933 updates

لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔ 2017 ءمیں لیورپول میں شامل ہونے والے محمد صلاح گزشتہ پریمیئر لیگ میں 29 گول کے ساتھ ٹاپ اسکورر تھے اور اپنی ٹیم کو ٹائٹل جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ پروفیشنل فٹبالرزRead More →

1502463 120619 updates

پاکستان کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کیریبئن پریمئیر لیگ کھیلیں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق محمد رضوان سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدے کے لئے رضا مند ہوئے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق محمد رضوان کا فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کے متبادلRead More →

1502454 111751 updates

ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 107 رنز سے ہرا دیا۔ شاہینز نے 6 وکٹ پر 202 رنز اسکور کئے، معاذ صداقت نے شاندار سنچری بنائی، ہدف کے تعاقب میں ایڈیلیڈ ا سٹرائیکرز 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈارون میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانRead More →