admin (Page 122)

1505120 085801 updates

فائل فوٹو تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم مسلسل 15 ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کے بغیر میدان میںRead More →

1505111 065133 updates

کرتار پور احاطے سے پانی نکال دیا گیا، درشن ڈیوڑھی، مرکزی چیک پوائنٹ اور استقبالیہ کیبن روم پانی سے کلیئر کردیا گیا۔ اسی طرح پارکنگ اسٹینڈ، بازار، مرکزی پارک اور لنگرخانہ سے بھی پانی نکال دیا گیا۔ مرکزی چیک پوائنٹ سے زیرو پوائنٹ امیگریشن آفس تک مرکزی شاہراہ ٹریفک کےRead More →

1504930 103656 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ بالوں کو سیدھا کرنے کیلئے اسٹریٹنر کے صرف 10 منٹ استعمال سے پھیپھڑوں کو سنگین نقصان پہنچنے کا خطرہ ہوتا ہے، انھوں نے بالوں کو سنوارنے کے دوران صحت کے خطرات کم کرنے کے بعض طریقے بھی بتائے۔ امریکی ریاست انڈیاناRead More →

1504921 083543 updates

—فائل فوٹو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرِ مبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرِ مبادلہ کے مجموعی ذخائر 22 اگست 2025ء کو 19 ارب 61 کروڑ ڈالر تھے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زرِ مبادلہ ذخائر 14 ارب 27 کروڑ ڈالرز، کمرشل بینکوںRead More →

1504938 110503 updates

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ سعودی عرب 2026ء کے کوالیفائرز کے لیے قومی انڈر 23 ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کمبوڈیا میں منعقد ہونے والے میچوں میں قومی ٹیم کے کوچ سابق عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر نولبرٹو سولانو ہوں گے۔Read More →

1504941 112758 updates

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ غزہ میں اسرائیلی مظالم رُکوانے کے لیے سرگرم ہیں، انہوں نے اس سلسلے میں آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کی ہے۔ عثمان خواجہ نے آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ وزیرِ اعظم ہمت دکھائیں اورRead More →