admin (Page 118)

1503634 115552 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے مقابلے میں برطانیہ کی ایماریڈو کانو دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ نیویارک میں آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں ایماریڈو کانو نے جاپانی پلیئر انا شیبا ہارا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دو چار کیا ہے۔ 22Read More →

1503635 120406 updates

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتامی تقریب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شرکت کی اور جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے ہیں۔ ریاض میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ جولائی میں شروع ہواRead More →

1503633 114434 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت 25 اگست کو لاہور میں ہونے والے ٹرائلز مؤخر کر دیے گئے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق لاہور میں انڈر 19، ایمرجنگ ویمن کھلاڑیوں کے ٹرائلز 4 ستمبر کو ہوں گے۔ پی سی بی کےRead More →

1503623 101900 updates

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور بنگلادیش نے دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے دورے کے دوران پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ پاکستان نے بنگلادیش کے طلبہ کے لیے ’پاکستان بنگلادیشRead More →

1503595 053210 updates

—فائل فوٹو راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی۔ محکمۂ صحت کے مطابق ڈینگی میں مبتلا 28 مریض اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ 11 لاکھ 44 ہزار 746 مقامات کا معائنہ کیا گیا، 93 ہزار 453 مقامات سے ڈینگی لارواRead More →

1503611 081348 updates

—فائل فوٹوز گیس قیمتوں پر عمل نہ ہونے سے کسانوں پر 7 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کھاد فیکٹریوں کو مقامی گیس 1 ہزار 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو پر فراہم کی گئی، یہRead More →

1503591 050915 updates

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس کل ہو گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی اور رانا مجاہد کو طلب کیاRead More →

1503569 011348 updates

— فائل فوٹو  سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ  این اے 97 کے عوام کو محرومیوں سے نکالنا میرا مشن ہے۔ ہمایوں اختر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کو کسان اور زراعت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی، حکومت کو چاہیے کہ وہ کسانRead More →