admin (Page 115)

1504192 085824 updates

فائل فوٹو ریسلنگ کی دنیا کے عظیم پہلوان ہلک ہوگن کی موت کی تحقیقات نے نیا موڑ اختیار کرلیا، موت طبی غفلت کا نتیجہ تھی یا کچھ اور؟ کئی سوالات کھڑے ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلک ہوگن کی موت حالیہRead More →

1504153 045508 updates

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی ریڈ لائن منصوبہ مکمل ہونے میں ڈیڑھ سے دو سال کا مزید وقت لگے گا۔ جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ تاخیر کا دفاع نہیں کرسکتا، لیکن مسئلہ ٹیکنیکل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبے کیRead More →

1503866 023724 updates

—فائل فوٹو  امریکا میں چکن گنیا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا لائسنس سنگین مضر اثرات کی اطلاعات کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق Ixchiq نامی ویکسین ان دو ویکسینز میں سے ایک ہے جنہیں امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے منظورRead More →

1503946 061902 updates

فائل فوٹو۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار اور خزانہ کا مشترکہ اجلاس میں پاکستان آٹو سیکٹر سے متعلق بریفنگ دی گئی۔  سی ای او ٹویوٹا نے کہا کہ 195 ممالک میں سے 16 ممالک میں آٹو موبل مینوفیکچرنگ ہے۔ پاکستان ان 16 ممالک میں شامل ہے، ہماراRead More →

1503975 103421 updates

کراچی کی ملیر جیل سے 225 قیدیوں کے فرار کی تحقیقات مکمل ہوگئیں، رپورٹ چیف سیکریٹری سندھ کے حوالے کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ میں ملیر جیل کے اس وقت کے سپرنٹنڈنٹ ارشد شاہ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عبداللّٰہ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ذوالفقار پیرزادہ ذمے دار قرار دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں تینوںRead More →

1503891 035010 updates

— فائل فوٹو  ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دماغی صحت کے لیے نہایت اہم ہیں۔  کنگز کالج لندن اور کوئین میری یونیورسٹی آف لندن کی ایک نئی تحقیق کے مطابق اومیگا تھری فیٹی ایسڈز خواتین کو الزائمر سے محفوظ رکھنے میںRead More →