admin (Page 107)

1513596 114213 updates

وزارتِ خزانہ نے 1225 ارب روپے کے پاور سیکٹر سرکلر ڈیٹ کے حل کا خیرمقدم کیا ہے۔ گردشی قرض پر وزارتِ خزانہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ گردشی قرض کا حل کرنے میں وزارتِ توانائی، اسٹیٹ بینک، پاکستان بینکس ایسوسی ایشن اور 18 بینکوں نے تعاونRead More →

1513513 014059 updates

— فائل فوٹو  بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) سے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے شکایت کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کےخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نےRead More →

1513364 040001 updates

وزیراعظم شہباز شریف کی آج واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو متوقع ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی ملاقات میں شرکت کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ نیویارک میں اسلامی ممالکRead More →

1513264 110322 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا برطانیہ میں کوویڈ 19 کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ لندن سے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 3 سے 10 ستمبر تک کوویڈ کیسز کی تعداد 1 ہزار 664 تک پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 5 ستمبر کو ختم ہونےRead More →

1513272 120714 updates

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھر، فلیٹ، پلاٹ کی خریداری اور تعمیر کے لیے ’میرا گھر میرا آشیانہ‘ اسکیم شروع کی ہے۔ اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پہلی مرتبہRead More →

1513165 014452 updates

تصویر:سوشل میڈیا جاپانی کوہ پیماؤں یوڈائی سوزوکی، گینکی نارومی اور ہیروکی یاماموتو نے پاکستان کے سلسلۂ کوہ قراقرم میں واقع 6,080 میٹر بلند چوٹی ہاشو پیک II سر کرلی۔ پاکستان آمد پر ان کا استقبال الپائن کلب آف پاکستان (ACP) کے نائب صدر کرار حیدری نے کیا، جنہوں نے ٹیمRead More →

1513111 073253 updates

فائل فوٹو دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 98 ہزار کیوسک ہوگیا جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے مگر پانیRead More →

1512912 112854 updates

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا محققین کا کہنا ہے کہ فٹ بال کے کھلاڑی جو بال کو پاس کرنے یا روکنے کے لیے اپنے سر کا استعمال کرتے ہیں، ان کے دماغ کی تہوں میں تبدیلیوں کے امکانات زیادہ اور دماغی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ غیر ملکیRead More →

1512908 102114 updates

—فائل فوٹو ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹی سی پی کو گزشتہ ٹینڈر کے مقابلے میں کم ریٹ پر بولیاں موصول ہوئی ہیں، ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو ٹینڈر کے تحت 4Read More →

1512799 101920 updates

— تصویر بشکریہ پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے بعد سدرہ امین سمیت قومی خواتین ٹیم کے لیے نقد انعامات کا اعلان کیا۔ چیئرمین پی سیRead More →